Sbs Urdu -

  • Autor: Vários
  • Narrador: Vários
  • Editora: Podcast
  • Duração: 169:05:25
  • Mais informações

Informações:

Sinopse

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episódios

  • 2026 Census: What you need to know to ensure you’re counted - 2026 کی مردم شماری میں آپ کی شمولیت یقینی بنانے کے لیے ضروری باتیں

    07/07/2026 Duração: 09min

    The 2026 Census is on Tuesday 11 August and every person in Australia on this night must be counted. Census data is used to understand where we live, the languages we use at home (including Auslan), the support we need and how Australia is changing as a nation. Being counted helps ensure your community, culture and beliefs are represented. Here’s what you need to know about completing the Census for your household. - 2026 کی مردم شماری منگل، 11 اگست کو ہو رہی ہے اور اس رات آسٹریلیا میں موجود ہر فرد کو شمار کیا جانا ضروری ہے۔ مردم شماری کا ڈیٹا یہ سمجھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ ہم کہاں رہتے ہیں، گھر میں کون سی زبانیں بولی جاتی ہیں ، ہمیں کس قسم کی مدد درکار ہے اور ایک قوم کے طور پر آسٹریلیا کس طرح تبدیل ہو رہا ہے۔ گنتی میں شامل ہونا اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آپ کی کمیونٹی، ثقافت اور عقائد کی نمائندگی ہو۔ یہاں وہ باتیں ہیں جو آپ کو اپنے گھرانے کی مردم شماری مکمل کرنے کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے۔_______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام

  • مختصر خبریں: منگل 07 جولائی 2026

    07/07/2026 Duração: 05min

    مزید آسٹریلوی سیاستدانوں کا چین کی جانب سے بحر الکاہل میں داغے گئے میزائل پر ردعمل، وینزویلا میں دو زلزلوں کے بعد ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ اور فٹبال میں فولارن بالوگون کے ریڈ کارڈ پابندی کے خاتمے کی تحقیقات کے مطالبات۔_______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

  • مصوری سے ملبوسات تک: آمنہ ارشاد کے فیشن ایگزبیشن کی خاص بات کیا ہے؟

    06/07/2026 Duração: 12min

    آمنہ ارشاد ایک پاکستانی نژاد مصور اور فیشن ڈیزائنر ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فن کو دیواروں کی زینت بننے سے کہیں زیادہ آگے بڑھتا دیکھنے کی خواہاں ہیں ، Dress to Impress کے نام سے جاری ان کی فیشن ایگزیبشن میں کیا منفرد ہے سنئے ایس بی ایس اردو سے ان کی خصوصی گفتگو میں ۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

  • مختصر خبریں : پیر 06 جولائی 2026

    06/07/2026 Duração: 05min

    میٹا نے 2025 میں فیکٹ چیکنگ کے عمل کو ختم کرنے کا دفاع کیا ہے، حالانکہ اعداد و شمار یہ ظاہر کرتے ہیں کہ کمپنی کی قابل نفرت مواد کی ہٹانے کے عمل میں نمایاں کمی آئی ہےجانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

  • One room, modern technology and a bright future — A virtual education mission from Adelaide to Pakistan - ایک کمرہ، جدید ٹیکنالوجی اور ہزاروں بچوں کا روشن مستقبل - ایڈیلیڈ سے پاکستان تک ایک ورچوئل تعلیمی مشن

    06/07/2026 Duração: 11min

    The Advantage Digital Learning System (EDLS) is a digitally operated One Room School Houses (DOORS) network project. Based in Adelaide, Faisal Bin Badar leads this organisation. He says the model ensures children’s education with active parental involvement, even in low-resource settings. More details are shared in this podcast. - پاکستان کے پسماندہ علاقوں میں ایک فلاحی ادارہ جدید ڈیجیٹل نظام کے ذریعے بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کر رہا ہے۔ای ڈی وینٹیج ڈیجیٹل لرننگ سسٹم (EDLS) ایک ڈیجیٹلی آپریٹڈ ون روم اسکول ہاؤسز (DOORS) نیٹ ورک منصوبہ ہے،ایڈیلیڈ میں مقیم فیصل بن بدر اس فلاحی ادارے کے سربراہ ہیں جن کا کہنا ہے کہ یہ ماڈل کم وسائل میں بچوں کی تعلیم میں ان کے والدین کی شمولیت کو یقینی بناتا ہے، تفصیل جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. -

  • Will new gun laws make Australians safer? - کیا اسلحہ قوانین آسٹریلیا کو محفوظ بنائیں گے؟

    03/07/2026 Duração: 08min

    There are over 4 million privately-owned guns legally registered in Australia — more than ever before. How they're regulated has again come under scrutiny following the Bondi terror attack. - آسٹریلیا میں 4 ملین سے زائد نجی ملکیت والے ہتھیار قانونی طور پر رجسٹرڈ ہیں جو کہ پہلے سے کہیں زیادہ ہیں۔ بونڈائی دہشت گرد حملے کے بعد ان کے نظم و نسق پر دوبارہ نظرثانی کی جا رہی ہے۔

  • پرتگال نے کروشیا کے دل توڑ دیے، اسپین بھی راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گیا

    03/07/2026 Duração: 03min

    پرتگال نے لوکا موڈرچ کے الوداعی ورلڈ کپ میچ میں کروشیا کو شکست دے دی، اسپین نے آسٹریا کو باآسانی ہرا دیا، جبکہ سوئٹزرلینڈ نے الجزائر کو شکست دے کر راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

  • ہفتہ رفتہ :جمعہ 03 جولائی 2026

    03/07/2026 Duração: 06min

    ایران نے آبنائے ہرمز کے حوالے سے ایک تازہ وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام آئل ٹینکرز اور تجارتی جہازوں کو تہران کے مقرر کردہ راستوں پر عمل کرنا چاہیے بصورت دیگر ان بحری جہازوں کو اس کے فوری اور شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

  • What does the 2026 Census mean for migrants, CALD communities and newly arrived Australians? - 2026 کی مردم شماری میں کیا نیا ہوگا اور مردم شماری کی رات یا Census Night سے کیا مراد ہے ؟

    03/07/2026 Duração: 05min

    Australian Bureau of Statistics national census spokesperson Emily Walter told SBS Urdu that Census Night is the official snapshot of everyone physically present in Australia, regardless of residency status. Census participation is compulsory for migrants, international students, temporary visa holders and visitors, with limited exceptions such as foreign diplomats. Learn more about the 2026 Census in this podcast. - آسٹریلیا میںہر پانچ سال بعد ہونے والی قومی مردم شماری اس سال 11 اگست 2026 کو منعقد ہوگی۔ اس بار مردم شماری فارم میں کچھ اہم تبدیلیاں شامل ہیں۔ آسٹریلین بیورو آف اسٹیٹسٹکس کی قومی مردم شماری کی ترجمان ایمیلی والٹر کے مطابق یہ معلومات مستقبل کی پالیسی سازی میں اہم کردار ادا کریں گی۔ تفصیل جانئے اس پوڈکاسٹ سیریز کی پہلے قسط میں۔Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS U

  • Adelaide-based Dr Akbar Hussain honoured with Australian Space Innovator Award for space debris monitoring - ایڈیلیڈ کے ڈاکٹر اکبر حسین کے لیے خلائی کچرے کی نگرانی پر آسٹریلین اسپیس انوویٹر ایوارڈ

    03/07/2026 Duração: 10min

    Pakistan-born Adelaide scientist Dr Akbar Hussain has been named the Australian Space Innovator of the Year 2026 for his work in detecting space debris through the Southern Cross Outback Observatories Project (SCOOP), an initiative that is entirely self-funded. - ایڈیلیڈ میں مقیم پاکستانی نژاد ڈاکٹر اکبر حسین کو ان کے ادارے "سدرن کراس آؤٹ بیک آبزرویٹریز پراجیکٹ" (سکوپ) کے ذریعے خلائی کچرے کی نشاندہی پر آسٹریلین اسپیس انوویٹر آف دی ایئر 2026 کا ایوارڈ مل گیا، یہ منصوبہ مکمل طور پر خود اپنے وسائل سے چلایا جا رہا ہے۔__________________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے,&nb

  • مختصر خبریں :جمعرات 02 جولائی 2026

    02/07/2026 Duração: 05min

    میلبورن کے شمال میں ایک نوجوان کے چاقو کے وار سے قتل کے سلسلے میں دو افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں، جبکہ وینزویلا میں زلزلے کے بعد جاری تلاش اور بچاؤ کارروائیوں میں مقامی افراد نے مزید مدد کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب ورلڈ کپ میں بیلجیم نے آخری لمحات میں گول کر کے سینیگال کو شکست دے دی_______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

  • From business thinking to creative vision: The journey of Jerry Zaidi - جیری زیدی کا کاروباری سوچ اور تخلیقی وژن کا سفر

    02/07/2026 Duração: 15min

    Syed Jerry Ali Zaidi is an Australian entrepreneur, filmmaker, and actor who has built a distinctive identity by combining the worlds of business and creativity. His journey is defined by innovation and a strong commitment to quality. He says each of his business projects becomes a way to create a new story and leave a lasting impression. - سید جیری علی زیدی ایک ایسے آسٹریلین انٹرپریونر، فلم ساز اور اداکار ہیں جنہوں نے کاروبار اور تخلیقی دنیا کو یکجا کرتے ہوئے اپنی منفرد پہچان بنائی۔ ان کا سفر جدت اور معیار سے عبارت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کا ہر بزنس پروجیکٹ ایک نئی کہانی اور نیا تاثر قائم کرنے کا ذریعہ بنتا ہے۔Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے,

  • Subclass 485 visa fee rises to A$5,750 after two-and-a-half-fold increase in six months - ویزا فیسوں میں چھ ماہ میں ڈھائی گنا اضافہ، 485 ویزا فیس اب 5750 ڈالر ہو گئی

    01/07/2026 Duração: 12min

    Commenting on the recent increase in visa application fees, MARA agent and Vision Consultants CEO Imran Ali Lakhani, along with Edlink's Fahad Jabbar, said the application fee for the Subclass 485 Temporary Graduate visa has risen from A$2,300 to A$5,750 in just six months, making Australia a far more expensive destination than many competing countries. One affected visa applicant said the overnight increase had disrupted their financial plans and budget. - ویزا فیسوں میں حالیہ اضافے پر MARA ایجنٹ اور ویژن کنسلٹنٹس کے سی ای او عمران علی لاکھانی اور Edlink کے فہد جبار نے بتایا کہ 485 ورک ویزا کی فیس چھ ماہ میں 2300 سے 5750 ڈالر تک پہنچ گئی ہے اور آسٹریلیا اب دیگر ممالک کے مقابلے میں مہنگا ہو چکا ہے۔ ایک متاثرہ ویزا درخواست گزار نے بتایا کہ راتوں رات ہونے والے اس اضافے نے ان کا مالی بجٹ متاثر کیا۔_________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Dow

  • میکسیکو نے ہوم گراؤنڈ پر شاندار فتح کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی

    01/07/2026 Duração: 04min

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میزبان ممالک میں سے ایک، میکسیکو، اپنے شائقین کے سامنے راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گیا، جبکہ سپر اسٹار اسٹرائیکرز ارلنگ ہالینڈ اور کیلیان ایمباپے نے دو، دو گول کر کے بالترتیب ناروے اور فرانس کو بھی اگلے مرحلے میں پہنچا دیا۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

  • "We are experts at turning opportunity into crisis" Abdullah Gul - "ہم موقع کو بحران میں بدلنے کے ماہر ہیں" عبداللہ گل

    01/07/2026 Duração: 12min

    Pakistan's role as a mediator during the recent Gulf tensions earned international recognition. However, analyst Abdullah Gul argues that this diplomatic success has not translated into meaningful economic relief for ordinary Pakistanis. He criticised what he described as the government's "irresponsible" approach, saying it missed a golden opportunity to secure agreements with Iran for cheaper gas, electricity and oil. He also noted that Pakistan failed to press long-standing demands, such as seeking debt relief from the United States. According to Gul, the current wave of international goodwill is only temporary, and Pakistan should focus on securing concrete, long-term national interests. - خلیج کی حالیہ کشیدگی میں پاکستان کے ثالثی کردار نے عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کی لیکن تجزیہ کار عبداللہ گل کے مطابق یہ سفارتی کامیابی عوام کے لیے حقیقی معاشی ریلیف میں تبدیل نہیں ہو سکی۔ انہوں نے حکومت کی "غیر ذمہ دارانہ" پالیسی پر افسوس ظاہر کیا کہ ایران سے سستی گیس، بجلی اور تیل کے معاہدے کرنے کا سنہری موقع ضائع کر دیا

  • مختصر خبریں : بدھ یکم جولائی 2026

    01/07/2026 Duração: 04min

    ہاؤسنگ اسکیم پر قرض اور گھروں کی قیمتوں میں کمی کا خدشہ , سابق فوجیوں کے نظام میں بڑی اصلاحات کا آغاز,والدین کے لیے چھ ماہ کی تنخواہ سمیت چھٹی میں توسیع.اتحادی جماعت کے ارکانِ پارلیمان نے خبردار کیا ہے کہ لیبر پارٹی کی پانچ فیصد جمع شدہ رقم والی ہاؤسنگ اسکیم کے تحت گھر خریدنے والے آسٹریلوی شہری جلد ایسے رہائشی قرضوں کے بوجھ تلے آ سکتے ہیں جن کی مالیت ان کے گھروں کی موجودہ قیمت سے زیادہ ہو جائے۔وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے سابق فوجیوں کے لیے معاونتی نظام میں کئی دہائیوں کی سب سے بڑی اصلاحات آج یکم جولائی سے نافذ العمل ہو گئی ہیں۔سابق فوجیوں اور ان کے اہلِ خانہ کو معاونتی خدمات سے بہتر انداز میں جوڑنا ہے، جس میں خودکشی کی روک تھام، بروقت مداخلت اور فوجی زندگی سے عام شہری زندگی میں منتقلی پر خاص توجہ دی جائے گی۔آج سے نوزائیدہ بچوں کے والدین اب حکومت کی جانب سے چھ ماہ کی تنخواہ سمیت والدین کی رخصت کے اہل ہوں گے،آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص پر تھائی لینڈ میں 17 سالہ لڑکی کی لاش سوٹ کیس میں ملنے کے بعد قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔وینزویلا میں آنے والے دو بڑے زلزلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ

  • "I'm always looking for better roles." — Sohail Sameer - ہمیشہ بہتر کرداروں کی تلاش رہتی ہے: سہیل سمیر

    01/07/2026 Duração: 10min

    Sohail Sameer is regarded as one of Pakistan's most versatile actors. He began his career as a model nearly two decades ago before transitioning into acting. Since then, he has portrayed a wide range of characters in numerous television dramas and films, including comic, serious and villainous roles. His popularity soared further with the Ramadan special drama Suno Chanda, and his successful journey has continued ever since. In an interview with SBS Urdu, Sohail Sameer spoke about the stories behind Pakistani dramas and films, as well as the characters he has brought to life. - سہیل سمیر کا نام پاکستان شوبز کے ورسٹائل اداکاروں میں سرفہرست ہے۔ تقریبا دو دہائی قبل ماڈلنگ سے کیریئر کا آغاز کیا اور پھر اداکاری کی جانب آئے۔ اب تک متعدد ڈراموں اور فلموں میں مزاحیہ، سنجیدہ اور منفی ہر قسم کے کردار ادا کرچکے ہیں۔ رمضان اسپیشل پلے سنو چندا سے شہرت میں مزید اضافہ ہوا اور اب تک یہ سفر جاری ہے۔ ایس بی ایس اردو کے ساتھ سہیل سمیر نے پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی کہانیوں اور ان کے کرداروں پر بات کی۔_________Explore more ways

  • How to get into inclusive football in Australia - فٹبال ایک ایسا کھیل جس میں سب شریک ہو سکتے ہیں

    30/06/2026 Duração: 08min

    It’s no exaggeration when we hear that the FIFA World Cup is bringing the world together. After all, football is known as the world’s most popular sport. But football really begins on the suburban ovals and in the local clubs, with everyday players of all ages and abilities. Here’s how you can become one of them. - یہ کوئی مبالغہ نہیں جب ہم سنتے ہیں کہ فیفا ورلڈ کپ دنیا کو ایک جگہ جمع کر رہا ہے۔ آخرکار، فٹبال دنیا کا سب سے مقبول کھیل مانا جاتا ہے۔ لیکن فٹبال واقعی شروع ہوتا ہے مضافاتی میدانوں اور مقامی کلبوں میں، جہاں ہر عمر اور قابلیت کے عام کھلاڑی کھیلتے ہیں۔ خوش آمدید آسٹریلیا میں جانئے آپ کیسے ان میں شامل ہو سکتے ہیں۔

  • Temporary relief: Fuel duty cut ends as small businesses brace for tougher months ahead - عارضی ریلیف: ایندھن ڈیوٹی میں کمی کا خاتمہ، چھوٹے کاروباروں کے لیے مزید مشکلات

    30/06/2026 Duração: 08min

    Salman Ahmad Baig, who runs a delivery business in the regional Wollongong area of NSW, isn't celebrating the recent dip in fuel prices. He says the relief will be short-lived, with the 32-cent fuel duty relief ending today and 16 cents returning to bowser prices from tomorrow, followed soon after by another 16-cent increase. His concerns echo a recent survey of small businesses, which found that operational costs are continuing to rise. - وولونگونگ، نیو ساؤتھ ویلز کے علاقے میں ڈیلیوری کا کاروبار چلانے والے سلمان احمد بیگ ایندھن کی قیمتوں میں حالیہ کمی پر مطمئن نظر نہیں آتے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ راحت عارضی ثابت ہوگی۔ 32 سینٹ کی ڈیوٹی ریلیف آج ختم ہو رہی ہے اور کل سے 16 سینٹ دوبارہ ایندھن کی قیمتوں میں شامل ہو جائیں گے، جبکہ مزید 16 سینٹ کا اضافہ بھی جلد متوقع ہے۔ ان کی یہ تشویش ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب چھوٹے کاروباروں کے ایک حالیہ سروے میں بھی آپریشنل لاگت میں اضافے کی نشاندہی کی گئی ہے۔________________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SB

  • مختصر خبریں : منگل 30 جون 2026

    30/06/2026 Duração: 05min

    آسٹریلیا اور وانواتو کے درمیان معاہدے کے معاشی فوائد، زلزلے سے متاثرہ وینزویلا میں امدادی کارروائیوں کو لاحق بارش کا خطرہ، اور فٹبال کی دنیا سے ایک اہم خبر کہ پیراگوئے نے جرمنی کو ورلڈ کپ سے باہر کر دیا ہے_______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

página 3 de 74