Sbs Urdu -

  • Autor: Vários
  • Narrador: Vários
  • Editora: Podcast
  • Duração: 169:05:25
  • Mais informações

Informações:

Sinopse

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episódios

  • ایس بی اردو سننے، پڑھنے اور دیکھنے کے لئے ویب سائیٹ کو بکُ مارک کیجئےاور مفت آڈیو ایپ ڈاؤن لوڈ کیجئے

    13/08/2024 Duração: 58s

    جلد ہی آپ کو آسٹریلیا میں اپنے سوشل میڈیا فیڈز پر کم خبریں ملیں گی۔ لہذا اب وقت آگیا ہے کہ آپ ایس بی ایس کی آڈیو ایپ ڈاؤن لوڈ کریں. ردو سامعین کے لئے اہم ہے کہ انہیں آسٹریلیا سمیت پوری دنیا کی غیرجاندارانہ خبروں کے ہر زاویے تک رسائی ہو۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کہ تمام خبریں، کہانیاں آراء، اورپوڈ کاسٹ آپ تک پہنچتی رہیں اور آپ کمیونیٹی اور اس کے اہم مسائل سے واقف رہیں، ایس بی ایس آڈیوSBS Audio ایپ گوگل پلے یا ایپیل اسٹور سے مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے.

  • Islamophobia in everyday life - ایس بی ایس ایگزامنز: روزمرہ زندگی میں بڑھتا ہوا اسلامو فوبیا

    02/08/2024 Duração: 07min

    Against the backdrop of the Israel-Hamas war, incidents of Islamophobia in Australia have surged – whether verbal, physical or online. What's the lasting impact on victims, and what can be done? - اسرائیل-حماس جنگ کے پس منظر میں، آسٹریلیا میں اسلامو فوبیا کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے - یہ چاہے زبانی کلامی ہو، جسمانی ہو یا آن لائن۔ جانیئے کہ متاثرین پر اس کا کیا دیرپا اثر پڑتا ہے، اور اس سلسلے میں کیا کیا جا سکتا ہے؟

  • Revamp your Ramadan: Exercise and diet tweaks for Success - رمضان میں ورزش اور ڈائیٹ پلان :معمولی تبدیلیوں سے روزے میں روحانی فوائید کے ساتھ جسمانی فوائید بھی حاصل کیجئے

    08/03/2024 Duração: 08min

    Even during fasting, keeping up with your gym routine, exercise, and diet plan is possible with slight adjustments. Experts suggest that tweaking daily habits can bring spiritual benefits and improve mental and physical health. Listen insights on this in the podcast. - رمضان میں باقاعدگی سے جمِ جانے والے، ورزش کرنے والے اور ڈائیٹ پلان پر عمل کرنے والے سب ہی روزے رکھنے کے ساتھ یہ معمولات برقرار رکھ سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اپنے روز مرّہ کے معمولات میں کچھ ردوبدل کرکے نہ صرف روحانی بلکہ دماغی و جسمانی صحت کے فوائید بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ اس پوڈ کاسٹ میں سنئے ڈاکٹر محمد بلال اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔

  • How to prepare a job application: Tips for success - آسٹریلیا میں نئی ملازمت ڈھونڈ رہے ہیں؟یہ مشورے نہ بھولیں

    05/03/2024 Duração: 07min

    When coming across an advertisement for a job that interests you, understanding the subsequent steps is crucial. Preparing the requisite documentation and comprehending the recruiter's expectations will enhance your likelihood of securing that position. - اپنی پسند کی ملازمت کا اعلان دیکھتے ہی آپ کا دل ضرور چاہتا ہے کہ اس کے لیے جلد از جلد اپلائی کیا جائے لیکن آپ کے اگلے چند قدم انتہائی اہم ہیں۔ کسی بھی ملازمت کے لیے درخواست دینا خاصا دشوار ہوسکتا ہے لیکن یہ بات جاننا کہ اس نوکری کی بنیادی ضروریات اور تقاضے کیا ہیں اس لیے بھی بہت ضروری ہیں تاکہ آپ یہ جان سکیں کہ آپ سے کیا امیدیں وابستہ کی جاسکتی ہیں۔

  • Make friends in Australia: the importance of cross-cultural friendships - آسٹریلیا میں دوست بنائیں : بین الثقافتی دوستی کے فوائد

    25/07/2023 Duração: 07min

    Making friends is one of the biggest challenges people can face in a new country. We naturally form support networks with people from similar cultural backgrounds – but imagine taking a leap and expanding your friendship circle. Cross-cultural friendships will improve your outlook and heighten your sense of belonging. - ایک نئے ملک میں منتقل ہو کر جن چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان میں ایک بڑا چیلنج نئے دوست بنانا ہے ۔درتی طور پر، ہم ملتے جلتے ثقافتی پس منظر کے لوگوں کے ساتھ سپورٹ نیٹ ورک بنانے کا رجحان رکھتے ہیں۔ لیکن خود کو ایک موقع دیں اور اپنے سماجی دائرے کو بڑھانے کا تصور کریں۔ متنوع ثقافتی دوستی آپ کے نقطہ نظر کو بہتر بنائے گی اور نئے ملک سے آپ کے تعلق کے احساس کو بڑھا دے گی۔

  • کباب کڑاہی اور کٹا کٹ: آسٹریلیا میں روایتی ذائقے کو برقرار کیسے رکھا جا رہا ہے

    24/11/2021 Duração: 08min

    تسنیم پیشے کے لحاظ سے شیف ہیں اور پاکستان کے روایتی کھانوں میں کو آسٹریلیا میں متعارف کرا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں بکرے کا قیمہ استعمال کرتے ہوئے کباب کڑاہی اور کٹاکٹ روایتی ذائقے کے ساتھ کیسے بنایا جاتا ہے۔کھانے سے متعلق اس پوڈکاسٹ سیریز کی یہ پہلی قسط ہے۔مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔

  • اردو سمر سیریز :موسم گرما میں دمہ ، وجوہات، علامات اور بچاو

    18/11/2021 Duração: 05min

    جب ساری دنیا میں موسم رخ بدل کر ٹھنڈک کی طرف جاتا ہے تو آسٹریلیا کے لوگ موسم گرما کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ آسٹریلیا میں بسنے والے یو ں توموسم گرما چمکتے سورج اور شفاف آسمان کا انتظار کرتے ہیں ، لیکن یہ ہی موسم کچھ مسائل کا باعث بھی ہو سکتا ہے ۔ موسم گرما میں دمہ بھی ان ہی مسائل میں سے ایک ہے ۔ اس مرض سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں اور علامات ظاہر ہونے کی صورت میں کیا اقدامات اٹھائیں سنئے ڈاکٹر ثمن کی زبانی اس پوڈ کاسٹ میں ۔

  • پاکستانی ڈرامہ ویب سیریز ،چُڑیلز، ذرا ہٹ کر کیوں؟

    05/08/2020 Duração: 12min

    کیا عورتیں اپنی حد سے بڑھ کر بول رہی ہیں یا بد لحاظ ہو گئی ہیں؟ عورتوں کی شرم و حیا کو کیا ہوا؟ نجی چینل کی ویب سیریز چُڑیلز میں ایسے ہی سوالوں کا جواب جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔ پاکستانی ڈرامے کی کاسٹ کا کہنا ہے کہ یہ ڈرامہ بے انصافی کا نشانہ بننے والی خواتین کی بہادری کی کہانی ہے ۔ یہ سیریز اس لحاظ سے بھی منفرد ہے کہ پہلی بار پاکستانی ڈرامہ زی 5 گلوبل کے ذریعے ویب سیریز کی صورت میں عالمگیر سطح پر ۱۱ اگست کو ریلیز ہو رہا ہے۔ اس سیریز کے فنکار وں کی بات چیت سننے کے لئے اوپر دئے اسپیکر بٹن پر کلِک کیجئے۔

  • Pakistanis comprise five per cent of homeless in Australia - آسٹریلیا کے بے گھر تارکین وطن میں سے %5 فیصد پاکستانی ہیں

    17/08/2018 Duração: 08min

    It was a dream come true for one Pakistani young man when he first arrived in Australia for his master’s degree two years ago. A place with no friends or family, he was still determined to make it his new home. Little did he know that he would have to spend the first three months in his car as a homeless person. - ایک پاکستانی نوجوان کے لیے آسٹریلوی خواب کی شروعات بے گھری سے ہوئی جب اسے تین ماہ اپنی وین میں سڑکوں پر گزارنا پڑے

  • Shri 420 – A theatre play in Sydney from a comedic lens - شری 420 – سڈنی میں سجے گا مزاحیہ اسٹیج ڈرامہ شری 420

    09/07/2017 Duração: 10min

    After the success of its previous major productions, Adakar Theatre and Cultural Group returns to the Sydney stage with Shri 420 a fresh, innovative play which examines through a comedic lens the social interactions that shape our lives. Besides others, local Pakistani talent Farjad Mahmood also part of the cast. The play is jointly directed by Saba Zaidi Abdi and visiting director from India Atul Tiwari. - سنئے آسٹریلیا کی صبا زیدی اور بھارت کے اتل تواری کی مشترکہ ہدایتکاری سے مزین اسٹییج ڈرامے کا پسس منظر خود ان کی زبانی

página 74 de 74