Sbs Urdu -

  • Autor: Vários
  • Narrador: Vários
  • Editora: Podcast
  • Duração: 176:02:35
  • Mais informações

Informações:

Sinopse

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episódios

  • Fair Work sets historic $31.30-an-hour minimum wage for gig delivery workers - گِگ ڈیلیوری ورکرز کے لیے 31.30 ڈالر فی گھنٹہ کم از کم اجرت مقرر، فیئر ورک کا تاریخی فیصلہ

    12/08/2026 Duração: 05min

    The Fair Work Commission has announced a minimum wage of $31.30 an hour along with mandatory insurance for delivery and rideshare workers. The Transport Workers Union has called it a historic decision for the industry, while Sydney-based delivery worker Mazhar Qadir, who has been in the job for three years, welcomed the move but said several aspects still need clarification. - فیئر ورک کمیشن نے ڈیلیوری اور رائیڈ شیئر ورکرز کے لیے 31 اعشاریہ 30 ڈالر فی گھنٹہ کم از کم اجرت اور لازمی انشورنس کا اعلان کر دیا۔ ٹرانسپورٹ ورکرز یونین نے اسے صنعت کے لیے تاریخی قرار دیا، جبکہ سڈنی میں تین سال سے ڈیلیوری کرنے والے مظہر قادر نے فیصلے کو خوش آئند کہتے ہوئے کئی پہلوؤں پر مزید وضاحت کا مطالبہ کیا۔Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ___________

  • مختصر خبریں: بدھ 12 اگست 2026

    12/08/2026 Duração: 05min

    آسٹریلیا نے امریکہ کی زیرِقیادت اس اقدام کی حمایت کی ہے جس کے تحت کسی بھی ملک کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل داغنے سے کم از کم چوبیس گھنٹے پہلے اطلاع دینا ہوگی۔۔ ون نیشن کی رہنما پولین ہینسن نے مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی گریجویٹس اور انٹرنیشنل اسٹوڈنس کو تعلیم کے خاتمے کے بعد فیملی سمیت آسٹریلیا چھوڑ دینا چاہئے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے افغانستان میں طالبان کی اقتدار میں واپسی کے ۵ برس مکمل ہونے سے قبل مطالبہ کیا ہے کہ صنفی امتیاز کے خاتمے پر مبنی نظام کو بین الاقوامی قانون کے تحت تسلیم کیا جائے۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

  • پاکستان رپورٹ: صدر مملکت کی جانب سے کئی روز تک ججز تعیناتی کی سمری روکے جانے کے بعد بالآخر منظوری

    12/08/2026 Duração: 07min

    راولپنڈی مال روڈ پر سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کرنیوالا پی ٹی آئی کا کارکن نکلا؟ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات ہوئی ہے۔ عمران خان سے ملاقات کیلئے دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے عام انتخابات تیسرے مرحلے کے نتائج میں بڑا اپ سیٹ، باغ کے حلقوں کی دلچسپ صورتحال۔ وزیر داخلہ محسن نقوی ایک بار پھر تہران پہنچ گئے۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

  • آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں یوم آزادی پاکستان کی تقریبات، ہم جہاں رہیں دل پاکستانی ہے:منتظمین

    12/08/2026 Duração: 08min

    آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی یوم آزادی پاکستان کی آمد پر جہاں پر جوش ہیں وہیں بہت سی کمیونٹی تنظیمیں اس حوالے سے تقریبات کا انعقاد کر رہی ہیں ، منتظمین کا کہنا ہے ایسی تقریبات کا مقصد نئی نسل کو پاکستانی ثقافت سے روشناس کروانا ہے ۔ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

  • Can you pick fruit from someone's garden? - کیا آپ کسی اور کے باغ سے پھل توڑ سکتے ہیں؟

    11/08/2026 Duração: 07min

    Walking through an Australian suburb, you might spot everything from curry leaves and lemons to tomatoes and herbs growing in front gardens or on verges. But is it legal to pick it? This guide explains when it's legal to pick produce, why permission matters, and how community gardens offer another way to grow your own food. - آسٹریلیا کے کسی بھی مضافاتی علاقے سے گزرتے ہوئے، آپ کو کڑی پتےاور لیموں سے لے کر ٹماٹر اور جڑی بوٹیاں تک گھروں کے سامنے موجود باغیچوں کے کناروں پر نظر آ جائیں گے۔ لیکن کیا انہیں چننا یا توڑنا قانونی ہے؟ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس قسط میں جانئے کہ پیداوار کا انتخاب کب قانونی ہے، اجازت کیوں ضروری ہے، اور کس طرح کمیونٹی گارڈن آپ کی اپنی خوراک اگانے کا دوسرا طریقہ پیش کرتے ہیں۔

  • مختصر خبریں: منگل 11 اگست 2026

    11/08/2026 Duração: 05min

    آر بی اے نے شرحِ سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ایچ 5 برڈ فلو سے پرندوں کو بچانے کے لیے پہلی ویکسینز کا اجراء اور کرکٹ میں، آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہونے جا رہا ہے۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

  • How significant is the Mecca Agreement: Pakistan, Saudi Arabia and Türkiye’s new defence alliance? - مکہ ایگریمنٹ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا نیا دفاعی اتحاد کتنا اہم؟

    11/08/2026 Duração: 16min

    Speaking about the agreement, international affairs expert Amjad Ali Khan explained the significance of the Mecca Agreement between Pakistan, Saudi Arabia and Türkiye, and why it has been described as an “Islamic NATO.” - ماہرِ بین الاقوامی سیاست امجد علی خان نے گفتگو میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے مابین طے پانے والے مکہ ایگریمنٹ کی اہمیت اور اسے "اسلامک نیٹو" کہے جانے کی وجوہات پر روشنی ڈالی۔Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple

  • مختصر خبریں: پیر 10 اگست 2026

    10/08/2026 Duração: 05min

    اپوزیشن لیڈر اینگس ٹیلر کہتے ہیں کہ وفاقی اپوزیشن کسی بھی تجویز کردہ تبدیلی کی تفصیلات دیکھنا چاہتی ہے - لیکن وہ ہنر مند ہجرت پر زور دینے کی کوشش کرے گی۔ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

  • ملیے، بمبے ٹیلرز کے سیفی، علی انصاری سے

    10/08/2026 Duração: 08min

    علی انصاری ٹیلی ویژن ڈراموں میں اپنی فطری اداکاری سے ایک نمایاں مقام حاصل کر کے ہیں۔ اداکاری سے پہلے علی ماڈلنگ، میوزک اور ریڈیو سے بھی وابستہ رہے ہیں۔ اج کل ان کا ڈراما سیریل 'بمبے ٹیلرز' ہم ٹی وی سے آن ایئر ہے۔ سنیے ایس بی ایس کے ساتھ علی انصاری کی خصوصی گفتگو ۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

  • How does the Census protect the privacy of people living in overcrowded homes? - مردم شماری میں بے گھر افراد کو کیسے شمار کیا جاتا ہے، اور گنجائش سے زیادہ افراد والے گھروں کی معلومات خفیہ رکھنے کی کیا ضمانت ہے؟

    10/08/2026 Duração: 06min

    According to the Australian Bureau of Statistics Census spokesperson Emily Walter, personal information and the identities of people living in the same household will remain confidential. People without a permanent address and those experiencing homelessness will also be counted in the Census. Find out more in this episode of our podcast series. - آسٹریلین بیورو آف اسٹیٹسٹکس کی قومی مردم شماری کی ترجمان ایملی والٹر کے مطابق، مستقل پتہ نہ رکھنے والے اور بے گھر افراد کو بھی مردم شماری میں شمار کیا جائے گا، جبکہ ایک ہی گھر میں مقیم متعدد افراد کی ذاتی معلومات اور شناخت کو خفیہ رکھا جائے گا۔ تفصیل جانئے اس پوڈکاسٹ سیریز کی اس آخری قسط میں۔Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پ

  • Preschool, sessional kindergarten and childcare: How does early childhood education differ in Australia? - پری کنڈر، سیشنل کنڈر اور چائلڈ کیئر میں فرق: آسٹریلیا میں بچوں کی ابتدائی تعلیم کیسے مختلف ہے؟

    07/08/2026 Duração: 07min

    Amina Javed, who has worked in the childcare sector for 15 years, explained the differences between preschool, sessional kindergarten and long day care in Australia, and how the system differs from that in Pakistan. - پندرہ سال سے چائلڈ کیئر کے شعبے سے وابستہ آمنہ جاوید نے بتایا کہ آسٹریلیا میں پری کنڈر، سیشنل کنڈر اور لانگ ڈے کیئر کے نظام میں کیا فرق ہے اور یہ پاکستان کے نظام سے کس طرح مختلف ہے۔Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple

  • ہفتہ رفتہ : جمعہ 07 اگست 2026

    07/08/2026 Duração: 06min

    وفاقی حکومت غیر محفوظ ای-بائیکس کے خلاف کاروائی کر رہی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ وہ آسٹریلوی مسابقتی اور صارف کمیشن کو ہدایت دے رہی ہے کہ وہ ای-بائیکس کے لئے قومی سطح پر مطابقت رکھنے والے حفاظتی معیارات تیار کرے۔ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

  • کھیل : دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کامیاب سیریز 1-1 سے برابر

    07/08/2026 Duração: 06min

    دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کامیاب سیریز 1-1 سے برابر، ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان اور فاطمہ زہرہ نے کامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

  • Car servicing and logbooks: What should you keep in mind in Australia? - گاڑی کی سروسنگ اور لاگ بک: آسٹریلیا میں کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

    06/08/2026 Duração: 07min

    Automotive industry professional Bilal Hassan explained why vehicle servicing and maintaining a logbook are far more important in Australia than in Pakistan. - آٹوموٹو انڈسٹری سے وابستہ بلال حسن نے بتایا کہ آسٹریلیا میں گاڑی کی سروسنگ اور لاگ بک کی دیکھ بھال کیوں پاکستان کے مقابلے میں کہیں زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

  • What Are the Challenges of Relocating to Regional Australia for Permanent Residency ? - مستقل رہائش یا پی آر کے حصول کے لئے ریجنل آسٹریلیا منتقلی کے کیا چیلنجز ہیں؟

    06/08/2026 Duração: 08min

    Salman Sakhawat left Sydney for regional Australia, where he worked on a farm, managed physically demanding jobs, and supported his pregnant wife despite limited access to medical facilities. He says challenges are part of the journey, but with hard work and perseverance, permanent residency can be achieved. - مستقل رہائش کے حصول کے لیے سلمان سخاوت نے سڈنی چھوڑ کر ریجنل آسٹریلیا کا رخ کیا، جہاں انہوں نے فارم پر کام کیا، سخت محنت کی اور محدود طبی سہولیات کے باوجود اپنی حاملہ اہلیہ کی ذمہ داریاں نبھائیں۔ ان کے مطابق چیلنجز اس سفر کا حصہ ہیں، لیکن محنت اور ثابت قدمی سے مستقل رہائش حاصل کی جا سکتی ہے۔Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ________________________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور

  • مختصر خبریں: جمعرات 6 اگست 2026

    06/08/2026 Duração: 05min

    امریکہ میں جنگلاتی آگ کے پھیلاؤ سے ہزاروں افراد کا انخلا، میلبرن میں دکاندار کی نوجوان دکان چوروں کے مبینہ حملے کے بعد موت اور کھیلوں میں، سڈنی روسٹرز نے میٹ کنگ کو بلوز کوچ کے طور پر کامیابی کے لیے سراہا۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

  • Census 2026: Why does the government ask these questions, and what happens to my personal details? - مردم شماری 2026: حکومت یہ سوالات کیوں پوچھتی ہے، اور میری ذاتی تفصیلات کا کیا ہوتا ہے؟

    06/08/2026 Duração: 07min

    Your answers won't impact your visa status, your child's education, or your rights in Australia — but they're important to help understand your community. - آپ کے جوابات آپ کے ویزا کی حیثیت، آپ کے بچے کی تعلیم، یا آسٹریلیا میں آپ کے حقوق کو متاثر نہیں کریں گے۔ لیکن وہ آپ کی کمیونٹی کو سمجھنے میں مدد کے لئے اہم ہیں۔

  • بلوچستان کی انتظامی تاریخ کی پہلی خاتون کمشنر سائرہ عطا

    06/08/2026 Duração: 05min

    بلوچستان کا وہ ضلع جہاں آج بھی عوام بنیادی سہولتوں کے منتظر ہیں، وہیں سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے صوبے کی انتظامی تاریخ میں نئی مثال قائم کردی۔ آواران (بلوچستان) سے تعلق رکھنے والی سائرہ عطا کو حکومتِ بلوچستان نے لسبیلہ ڈویژن کی کمشنر مقرر کردیا ہے، جس کے ساتھ ہی وہ بلوچستان کی تاریخ میں کمشنر کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

  • مختصر خبریں: بدھ 5 اگست 2026

    05/08/2026 Duração: 05min

    میلبرن میں دفاعی ساز و سامان بنانے والی کمپنی پر حملے کی تحقیقات دہشتگردی کے زاویے سے، غزہ میں 112 فلسطینیوں کی اجتماعی نمازِ جنازہ ادا اور کھیلوں میں، مچ مارش نے دی ہنڈرڈ میں لیڈز سن رائزرز کو ریکارڈ اسکور بنانے میں مدد دی۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

  • مردم شماری کے دوران کسی ممکنہ فراڈ یا جعلسازی سے بچنے کے لئے یہ معلومات مددگار ہو سکتی ہے!

    05/08/2026 Duração: 05min

    آسٹریلین بیورو آف اسٹیٹسٹکس (ABS) کی قومی مردم شماری کی ترجمان ایمیلی والٹر کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے دورن کسی مشتبہ کال یا ٹیکسٹ کی ہدایات پر بغیر تصدیق کے عمل نہ کریں۔ ان کے مطابق ABS کبھی بھی بینک کی تفصیلات، ٹیکس فائل نمبر یا پاس ورڈ طلب نہیں کرتا۔اور اگر کسی شخص کو مشتبہ معلومات یا ممکنہ فراڈ کا شبہ ہو تو وہ فوری طور پر ABS کی ویب سائٹ، مردم شماری رابطہ مرکز یا ABS سروے رابطہ مرکز سے رجوع کرے۔ تفصیل جانئے اس پوڈکاسٹ سیریز کی دوسری قسط میں۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

página 1 de 77