Sbs Urdu -

  • Autor: Vários
  • Narrador: Vários
  • Editora: Podcast
  • Duração: 169:05:25
  • Mais informações

Informações:

Sinopse

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episódios

  • Why social influencer Javeria Muneeb decided to leave Australia just one week after arriving - آسٹریلیا آ کر ایک ہفتے میں واپس جانے کا فیصلہ کر لیا تھا: سوشل میڈیا انفلواینسر

    14/07/2026 Duração: 08min

    After moving from Pakistan to Perth two years ago, social media influencer Javeria Najeeb has built a new life in Australia. A former child psychologist and childcare educator, she shares her migration journey, the challenges of settling in a new country, and the opportunities that shaped her experience. Listen as Javeria reflects on adapting to life in Australia and the lessons she's learned along the way. - جویریہ نجیب ایک سوشل انفلواینسر ہیں جو دو سال قبل پاکستان سے آسٹریلین شہر پرتھ منتقل ہوئی ہیں پاکستان میں بطور چائلڈ سائیکولوجسٹ اور چائلڈ کئیر ایجو کیٹر کے طور پر کام کرنے والی جویریہ نے ایس بی ایس اردو سے آسٹریلیا میں اپنی زندگی اور سیٹلمنٹ کے حوالے سے گفتگو کی ہے سنئے اس پوڈکاسٹ میںجانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

  • 'Imran Khan's popularity is at its peak, but PTI is plagued by internal divisions': Siddique Jan - 'عمران خان کی مقبولیت عروج پر، مگر پی ٹی آئی اندرونی تقسیم کا شکار': صدیق جان

    13/07/2026 Duração: 06min

    According to Siddique Jan, Imran Khan's imprisonment and his political standing are two separate issues. He said Imran Khan is the most popular political leader in Pakistan since Muhammad Ali Jinnah, with a strong voter base across all four provinces, as well as in Azad Kashmir and Gilgit-Baltistan. However, Jan argued that Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) is facing deep internal divisions, while any prospect of reconciliation between Imran Khan and the country's military establishment appears unlikely for the time being. - صدیق جان کے مطابق عمران خان کی قید اور ان کی سیاست دو الگ معاملات ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان قائد اعظم کے بعد پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں اور چاروں صوبوں سمیت پاکستان کے زیر انتظام کشمیر و گلگت بلتستان میں بھی ان کا ووٹ بینک موجود ہے۔ تاہم صدیق جان کے بقول پی ٹی آئی کو شدید اندرونی تقسیم کا سامنا ہے، جبکہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مفاہمت کا امکان بھی فی الوقت معدوم نظر آتا ہے۔Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile ap

  • مختصر خبریں : پیر 13 جولائی 2026

    13/07/2026 Duração: 05min

    آسٹریلیا میں یونیورسٹیاں نئے معیارات کے تابع ہوں گی جس کے تحت انہیں نسل پرستی کا مقابلہ کرنا ہوگا یا مسئلہ کو ختم کرنے میں ناکامی پر جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audi کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

  • From iconic roles to the future of showbiz: Faisal Quraishi speaks - فن، فلم اور مستقبل: فیصل قریشی کی نظر میں شو بز کی بدلتی دنیا اور مضبوط کرداروں کا سفر

    13/07/2026 Duração: 13min

    In an interview with SBS Urdu, renowned Pakistani actor Faisal Quraishi reflected on his three-decade-long journey in the entertainment industry, the future of Pakistani cinema, the importance of quality scripts, and his upcoming films. - پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں اپنے تین دہائیوں پر محیط شوبز سفر، پاکستانی فلم انڈسٹری کے مستقبل، معیاری اسکرپٹس کی اہمیت اور اپنی نئی فلموں کے بارے میں کھل کر اظہارِ خیال کیا۔Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

  • Mango festival 2026: The sweetness of Pakistani mangoes is bringing cultures together in Australia - مینگو میلہ 2026 : پاکستانی آموں کی مٹھاس آسٹریلیا میں ثقافتوں کو قریب لا رہی ہے

    12/07/2026 Duração: 07min

    Mango festivals across Australia are not only showcasing the unique flavour of Pakistani mangoes but are also playing an important role in bringing Australia's multicultural communities closer together. - آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے مینگو فیسٹیولز نے پاکستانی آموں کے ذائقے کے ساتھ ساتھ ملک کی کثیرالثقافتی کمینیوٹیز کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کر رہےہیں۔اتوار۱۲ جولائی کو سڈنی میں ہونے والے مینگو میلہ اور بسنت کے فیسٹیول کوہزاروں افراد کی شرکت، نیو ساؤتھ ویلز کے پریمیئر کرس منس، پنجاب حکومت کے صوبائی وزیر سردار رمیش سنگھ اروڑا، مقامی سیاست دانوں اور مختلف کمیونٹیز کی موجودگی نے منفرد بنا دیا۔ دوسری جانب کینبرا میں 26 جولائی کو ہونے والے مینگو فیسٹیول کے پری لانچ کے موقع پر پاکستان کے ہائی کمشنرعرفان شوکت نے کامیاب اور بڑے پیمانے پر تقریب کے انعقاد کی امید ظاہر کی۔Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: S

  • مباپے کی چمک، فرانس فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    10/07/2026 Duração: 03min

    فرانس نے مراکش کو دو صفر سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ کیلیان مباپے نے اپنا آٹھواں گول کرکے لیونل میسی کی برابری کر لی، جبکہ اوزمان ڈیمبیلے نے دوسرا گول کرکے فتح پر مہر ثبت کی۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

  • ہفتہ رفتہ: جمعہ 10 جولائی 2026

    10/07/2026 Duração: 06min

    بھارتی وزیر اعظم کی میلبرن آمد احتجاج اور استقبال ساتھ ساتھ ، اتحاد اور حکومت دونوں نے بحرالکاہل میں چین کے میزائل تجربے کی مذمت کی ہے اور ایران اور امریکہ کے درمیان مشرق وسطی میں حملوں کی تبادلہ پر بین لاقوامی برادی ی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

  • اسپورٹس راونڈ اپ: فرانس نے مراکش کو شکست دے کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    10/07/2026 Duração: 06min

    آسٹریلیا نے ساتویں مرتبہ ویمن ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جیت لیا اور بابر اعظم ایک بار پھر ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر_______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

  • Network outage: What to do if you can't reach Triple Zero - نیٹ ورک بندش کے دوران ٹرپل زیرو کال نہ ملے تو کیا کریں؟

    09/07/2026 Duração: 13min

    In light of recent telecommunications outages, telecommunications engineer Muhammad Umar Manzoor, who has more than 20 years of industry experience, told SBS Urdu how emergency calls—particularly to Triple Zero—can be affected during network disruptions, and what steps Australians can take to protect themselves and their loved ones in an emergency. - حالیہ ٹیلی کام آؤٹیجز کے پیش نظر، بیس سال کے تجربہ رکھنے والے ٹیلی کمیونیکیشن انجینیئر محمد عمر منظور نے SBS اردو کو بتایا کہ نیٹ ورک بندش کی صورت میں ایمرجنسی کالز، خاص طور پر ٹرپل زیرو، کیسے متاثر ہوتی ہیں اور شہری اپنی اور اپنے پیاروں کی جان بچانے کے لیے کیا اقدامات کر سکتے ہیں۔_Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک ما

  • مختصر خبریں: جمعرات 09 جولائی 2026

    09/07/2026 Duração: 05min

    آسٹریلیا میں مقیم بھارتی کمیونٹی وزیر اعظم نریندر مودی کو دیکھنے کے لیے ملبورن میں جمع ہو رہی ہے، میکسیکو نے امریکہ میں ICE کی جانب سے اپنے ایک شہری کی ہلاکت پر مقدمہ دائر کرنے کی دھمکی دی ہے، اور کھیلوں میں انگلینڈ کے وائلڈ کارڈ آرتھر فیری نے ومبلڈن میں تاریخ رقم کر دی ہے۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقےSBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون)یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

  • پولیس کی وردی سے جونیئر مسٹر یونیورس تک، اطہر جہان کی کامیابی کی کہانی

    09/07/2026 Duração: 04min

    کہانی ایک ایسے نوجوان کی کہ جس نے اپنے پہلے ہی بین الاقوامی مقابلے میں جونیئر مسٹر یونیورس کا اعزاز جیت کر دنیا کو حیران کر دیا۔ سندھ پولیس (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے باڈی بلڈر اطہر جہان نے تھائی لینڈ میں منعقدہ مسٹر یونیورس 2026 چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر نہ صرف پاکستان کا پرچم بلند کیا بلکہ یہ ثابت کر دیا کہ عزم، محنت اور مستقل مزاجی کے سامنے کوئی خواب بڑا نہیں ہوتا۔ ایک عام پاکستانی نوجوان سے عالمی چیمپیئن بننے تک کا ان کا سفر اس بات کی زندہ مثال ہے کہ کامیابی قسمت سے نہیں بلکہ کڑی محنت اور لگن سے حاصل ہوتی ہے۔_______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

  • Playing against prejudice: The community sports team fighting homophobia and transphobia - تعصب کے خلاف کھیل: کمیونٹی اسپورٹس ٹیم جو وموفوبیا اور ٹرانس فوبیا کا مقابلہ کر رہی ہے

    09/07/2026 Duração: 07min

    For over 40 years, the Flying Bats Football Club has been a safe space for LGBTIQ+ women and non-binary people. But the recent spotlight on transgender athletes has triggered a spate of misinformation targeting their teams. - چالیس سال سے زائد عرصے سے، فلائنگ بیٹس فٹبال کلب LGBTIQ+ خواتین اور نان بائنری افراد کے لیے ایک محفوظ جگہ رہا ہے۔ لیکن حال ہی میں ٹرانس جینڈر کھلاڑیوں پر توجہ نے ان کی ٹیموں کو نشانہ بنانے والی غلط معلومات کی ایک لہر کو جنم دیا ہے۔

  • Jugni Chaudhry’s award-winning art blends tradition, innovation and recycled materials - خطاطی سے مجسمہ سازی تک: جُگنی چوہدری کا جدت اور روایت سے جڑا منفرد فن

    09/07/2026 Duração: 15min

    Jugni Chaudhry is an award-winning multidisciplinary visual artist whose work bridges traditional calligraphy and contemporary, sustainable art forms. Through personal narratives, spiritual symbolism, and recycled materials, her work creates a visual dialogue connecting the past with the future. Know more in this podcast. - جگنی چوہدری ایک کثیرالجہتی وزیول آرٹسٹ یا بصری فنکارہ ہیں جن کا کام روایتی عربی خطاطی کو جدید اور پائیدار ثقافتوں سے جوڑتا ہے۔ ان کی تخلیقات ذاتی کہانیوں، روحانی علامتوں اور ری سائیکل شدہ مواد کے ذریعے ایک ایسا بصری تعلق قائم کرتی ہیں جو ماضی اور مستقبل کو ایک ساتھ باندھ دیتا ہے۔Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگ

  • Artificial intelligence won't eliminate jobs but will create new opportunities: Dr Kamran Shaukat - مصنوعی ذہانت ملازمتیں ختم نہیں کرے گی بلکہ نئے مواقع پیدا کرے گی: ڈاکٹر کامران شوکت

    09/07/2026 Duração: 08min

    Dr Kamran Shaukat, a Senior Lecturer at Torrens University, says artificial intelligence (AI) is rapidly transforming the world of work. However, he believes AI is not only eliminating some jobs but also creating new employment opportunities. In this interview, he discusses the benefits, challenges and safe use of AI for everyday people. - ٹورنس یونیورسٹی کے سینئر لیکچرر ڈاکٹر کامران شوکت کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) روزگار کی دنیا کو تیزی سے بدل رہی ہے، لیکن یہ صرف ملازمتیں ختم نہیں کر رہی بلکہ نئی ملازمتیں بھی پیدا کر رہی ہے۔ وہ عام لوگوں کے لیے اے آئی کے فوائد، چیلنجز اور محفوظ استعمال کے بارے میں بات کرتے ہیں۔Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام س

  • ارجنٹینا اور سوئٹزرلینڈ نے ورلڈ کپ کے آخری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

    08/07/2026 Duração: 04min

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل مرحلے کی تمام آٹھ ٹیمیں سامنے آ چکی ہیں۔ ارجنٹینا نے مصر کے خلاف شاندار کم بیک کرتے ہوئے فتح اپنے نام کی، جبکہ سوئٹزرلینڈ نے کولمبیا کو سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر آخری کوارٹر فائنل جگہ حاصل کر لی۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

  • مختصر خبریں: بدھ 08 جولائی 2026

    08/07/2026 Duração: 05min

    ترکیہ میں نیٹو رہنماؤں کا اہم اجلاس، صدر ٹرمپ کا نیٹو ممالک سے دفاع کا بوجھ اٹھانے پر زور۔ آسٹریلیا کے فیصلوں سے عالمی بحرانوں اور کھیلوں کی خبروں تک , اہم خبریں ایک نظر میں: Telstra سروس مسائل، عالمی سیاست اور ورلڈ کپ کے یادگار مقابلے_______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

  • پاکستان رپورٹ: پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مسلح افراد کے حملے میں 2 تھانوں کے ایس ایچ اوز سمیت 9 پولیس اہلکار شہید

    08/07/2026 Duração: 06min

    عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے باہر ہفتہ وار دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں مہاجرین کی اسمبلی نشستوں سے شروع ہونے والا تنازعہ ختم نہیں ہوسکا۔ امریکا ایران ثالثی کے بعد پاکستان لیبیا میں متحارب گروپوں کے درمیان ثالثی کیلئے کوشاں ہے۔_______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

  • آسٹریلیا میں آزادی اظہار اور ذرائع ابلاغ کی آزادی کے کیا معنی ہیں اور یہ پاکستان سے کتنا مختلف ہے؟

    08/07/2026 Duração: 13min

    نجیحہ رحمٰن قادری پاکستان میں ذرائع ابلاغ سے وابستہ ہیں جبکہ انہوں نے ذرائع ابلاغ کی تعلیم آسٹریلیا میں حاصل کی ہے اور آج کل بھی تعلیم کی غرض سے آسٹریلیا میں موجود ہیں ، پاکستان اور آسٹریلیا میں آزادی اظہار کے پیمانے میں تفریق کے حوالے سے ان کی گفتگو سنئتے اس پوڈکاسٹ میںجانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

  • Pakistan's first wire mesh artist, Sajid Ameeri, creates incredible works of art from metal mesh - جالیوں سے ناقابل یقین فن پارے بنانے والا پاکستان کا پہلا ’وائر میش آرٹسٹ‘ ساجد امیری

    08/07/2026 Duração: 07min

    The towering mountains of Gilgit-Baltistan, Pakistan, are known not only for their breathtaking natural beauty but also for producing artists of extraordinary talent. One such artist is Sajid Ameeri, who has carved out a unique identity by transforming ordinary wire mesh—commonly used in household windows—into his artistic medium. As Pakistan's only wire mesh artist, he is creating remarkable works in a medium that has traditionally never been regarded as part of painting or sculpture. - گلگت بلتستان (پاکستان) کے بلند و بالا پہاڑ صرف قدرتی حسن ہی نہیں بلکہ غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل فنکار بھی دنیا کے سامنے لا رہے ہیں، انہی میں سے ایک نام ساجد امیری کا ہے، جنہوں نے عام طور پر گھروں کی کھڑکیوں میں استعمال ہونے والی وائر میش (جالی) کو اپنے فن کا ذریعہ بنا کر ایک منفرد شناخت قائم کی ہے۔ پاکستان کے واحد وائر میش آرٹسٹ کے طور پر وہ ایک ایسے میڈیم میں شاہکار تخلیق کر رہے ہیں جسے روایتی طور پر کبھی فنِ مصوری یا مجسمہ سازی کا حصہ نہیں سمجھا جاتا تھا۔__________________Explore more ways to listen to the Urdu program he

  • Love comes at a price in Australia: partner visa fees rise, waiting times grow. - آسٹریلیا میں محبت کی قیمت: مہنگا پارٹنر ویزا اور انتظار طویل تر

    08/07/2026 Duração: 11min

    As of 1 July, the partner visa application fee has increased by 25 per cent, reaching A$11,710. SBS Urdu spoke to couples who are forced to wait not just months, but years, to be reunited with their loved ones. - یکم جولائی سے پارٹنر ویزا کی فیس میں 25 فیصد اضافے کے بعد اب یہ فیس 11,710 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ ایس بی ایس اردو نے ان جوڑوں سے بات کی جو اپنے پیاروں سے ملنے کے لیے مہینوں نہیں بلکہ سالوں انتظار کرنے پر مجبور ہیں۔________________________________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ&n

página 2 de 74