Sbs Urdu -
مردم شماری کے دوران کسی ممکنہ فراڈ یا جعلسازی سے بچنے کے لئے یہ معلومات مددگار ہو سکتی ہے!
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:05:48
- Mais informações
Informações:
Sinopse
آسٹریلین بیورو آف اسٹیٹسٹکس (ABS) کی قومی مردم شماری کی ترجمان ایمیلی والٹر کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے دورن کسی مشتبہ کال یا ٹیکسٹ کی ہدایات پر بغیر تصدیق کے عمل نہ کریں۔ ان کے مطابق ABS کبھی بھی بینک کی تفصیلات، ٹیکس فائل نمبر یا پاس ورڈ طلب نہیں کرتا۔اور اگر کسی شخص کو مشتبہ معلومات یا ممکنہ فراڈ کا شبہ ہو تو وہ فوری طور پر ABS کی ویب سائٹ، مردم شماری رابطہ مرکز یا ABS سروے رابطہ مرکز سے رجوع کرے۔ تفصیل جانئے اس پوڈکاسٹ سیریز کی دوسری قسط میں۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔