Sbs Urdu -
مختصر خبریں: بدھ 12 اگست 2026
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:05:33
- Mais informações
Informações:
Sinopse
آسٹریلیا نے امریکہ کی زیرِقیادت اس اقدام کی حمایت کی ہے جس کے تحت کسی بھی ملک کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل داغنے سے کم از کم چوبیس گھنٹے پہلے اطلاع دینا ہوگی۔۔ ون نیشن کی رہنما پولین ہینسن نے مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی گریجویٹس اور انٹرنیشنل اسٹوڈنس کو تعلیم کے خاتمے کے بعد فیملی سمیت آسٹریلیا چھوڑ دینا چاہئے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے افغانستان میں طالبان کی اقتدار میں واپسی کے ۵ برس مکمل ہونے سے قبل مطالبہ کیا ہے کہ صنفی امتیاز کے خاتمے پر مبنی نظام کو بین الاقوامی قانون کے تحت تسلیم کیا جائے۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts