Sbs Urdu -

مختصر خبریں : بدھ یکم جولائی 2026

Informações:

Sinopse

ہاؤسنگ اسکیم پر قرض اور گھروں کی قیمتوں میں کمی کا خدشہ , سابق فوجیوں کے نظام میں بڑی اصلاحات کا آغاز,والدین کے لیے چھ ماہ کی تنخواہ سمیت چھٹی میں توسیع.اتحادی جماعت کے ارکانِ پارلیمان نے خبردار کیا ہے کہ لیبر پارٹی کی پانچ فیصد جمع شدہ رقم والی ہاؤسنگ اسکیم کے تحت گھر خریدنے والے آسٹریلوی شہری جلد ایسے رہائشی قرضوں کے بوجھ تلے آ سکتے ہیں جن کی مالیت ان کے گھروں کی موجودہ قیمت سے زیادہ ہو جائے۔وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے سابق فوجیوں کے لیے معاونتی نظام میں کئی دہائیوں کی سب سے بڑی اصلاحات آج یکم جولائی سے نافذ العمل ہو گئی ہیں۔سابق فوجیوں اور ان کے اہلِ خانہ کو معاونتی خدمات سے بہتر انداز میں جوڑنا ہے، جس میں خودکشی کی روک تھام، بروقت مداخلت اور فوجی زندگی سے عام شہری زندگی میں منتقلی پر خاص توجہ دی جائے گی۔آج سے نوزائیدہ بچوں کے والدین اب حکومت کی جانب سے چھ ماہ کی تنخواہ سمیت والدین کی رخصت کے اہل ہوں گے،آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص پر تھائی لینڈ میں 17 سالہ لڑکی کی لاش سوٹ کیس میں ملنے کے بعد قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔وینزویلا میں آنے والے دو بڑے زلزلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ