Sbs Urdu -

مصوری سے ملبوسات تک: آمنہ ارشاد کے فیشن ایگزبیشن کی خاص بات کیا ہے؟

Informações:

Sinopse

آمنہ ارشاد ایک پاکستانی نژاد مصور اور فیشن ڈیزائنر ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فن کو دیواروں کی زینت بننے سے کہیں زیادہ آگے بڑھتا دیکھنے کی خواہاں ہیں ، Dress to Impress کے نام سے جاری ان کی فیشن ایگزیبشن میں کیا منفرد ہے سنئے ایس بی ایس اردو سے ان کی خصوصی گفتگو میں ۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔