Sbs Urdu -
مختصر خبریں :جمعرات 02 جولائی 2026
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:05:40
- Mais informações
Informações:
Sinopse
میلبورن کے شمال میں ایک نوجوان کے چاقو کے وار سے قتل کے سلسلے میں دو افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں، جبکہ وینزویلا میں زلزلے کے بعد جاری تلاش اور بچاؤ کارروائیوں میں مقامی افراد نے مزید مدد کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب ورلڈ کپ میں بیلجیم نے آخری لمحات میں گول کر کے سینیگال کو شکست دے دی_______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے