Informações:
Sinopse
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episódios
-
Tax Season 2026: Could this information help first-time tax claimants? - ٹیکس سیزن 2026: یہ معلومات پہلی بار ٹیکس کلیم کرنے والوں کے لئے مددگار ہو سکتی ہے؟
30/06/2026 Duração: 06minFor everyone in Australia, the experience of lodging a tax return for the first time can be different. Junaid Tahir, based in Wollongong, lodged his first tax return last year. What was his experience like, and were there things he discovered during the process that he did not know beforehand? - آسٹریلیا میں ہر ایک کے لئے پہلی بار ٹیکس ریٹرن کا تجربہ مختلف ہو سکتا ہے۔ وولنگاگ میں مقیم جنید طاہر نے پچھلے سال پہلی بار ٹیکس ریٹرن کیا۔ ان کا ٹیکس ریٹرن کرنے کا تجربہ کیسا رہا اور کیا کچھ ایسی باتیں معلوم ہوئیں جن کا انہیں پہلے علم نہیں تھا۔Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری مو
-
Can nature help tackle loneliness? - کیا قدرتی ماحول تنہائی میں کمی کا باعث ہو سکتے ہیں؟
29/06/2026 Duração: 07minIn a recent study of LGBTQIA+ asylum seekers and refugees, nature was used not just as a meeting place, but as an environment where participants felt safe without being questioned or judged. - ایک حالیہ مطالعے میں، جو LGBTQIA+ پناہ گزینوں اور مہاجرین کے بارے میں تھا، قدرتی مقامات کو نہ صرف ملاقات کی جگہ کے طور پر استعمال کیا گیا، بلکہ اُس کو ایسے ماحول کے طور پر بھی استعمال کیا گیا جہاں پناہ گزینوں کو بلا پوچھ گچھ یا فیصلہ سنانے کے بغیر تحفظ کا احساس ہوا۔
-
مختصر خبریں : پیر 29 جون 2026
29/06/2026 Duração: 05minآسٹریلیا کے تعمیرات اور بلڈنگ کے سیکٹر کی ایک صنعتی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جون 2029 تک 1.2 ملین نئے مکانات بنانے کے قومی ہدف کو حاصل کرنے میں کچھ رکاوٹیں سامنے آ رہی ہیں۔ یہ ہدف قومی ہاؤسنگ معاہدے کے تحت حکومت کی تمام سطحوں کے ذریعہ طے پایا تھا۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
-
SBS On Demand features dramas and films from around the world, along with the documentary “The Last Goodbye” - SBS On Demand پر دنیا بھر کے ڈرامے، فلمیں اوراس سہ ماہی کی منفرد ڈاکومنٹری ’’ دی لاسٹ گُڈ بائے‘‘
29/06/2026 Duração: 06minSBS On Demand is a platform where you can watch global entertainment content. It also features Pakistani, Bollywood Hindi, and Punjabi films, documentaries, and dramas. Those familiar with Urdu and Hindi can also enjoy Bollywood cinema. The films and dramas available on SBS On Demand for viewers to enjoy include English-language films and documentary series, such as Ray Martin’s “The Last Goodbye”, which may interest you. - ایس بی ایس آن ڈیمانڈ ایک ایس اپلیٹ فارم ہے کہ جہاں آپ دنیا بھر کا فن دیکھ سکتے ہیں۔ اس پلیٹ فارم پر پاکستان ، بالی وڈ کی ہندی، پنجابی فلمیں اور ڈرامے بھی موجود ہیں ۔ جو اردو اور ہندی زبان سے واقفیت رکھتے ہیں وہ بالی وڈ سیمنا کا لطف بھی اٹھا سکتے ہیں اس سہ ماہی میں جہاں ایس بی ایس آن ڈیمانڈ پر جو فلمیں اور ڈرامے شائقین کو لطف اندوز کرنے کے لئے موجود ہیں ان میں رے مارٹن کی دی لاسٹ گُڈبائے سمیت کچھ انگریزی فلمیں اور سیریز بھی ہیں جوآپ کی دلچسپی کا باعث ہو سکتی ہیں۔Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone)
-
What will Pakistan, the key mediator in the US–Iran talks, gain beyond 'thanks and appreciation”? - امریکہ ۔ ایران مذاکرات کے اہم ثالث پاکستان کو ’’شکریہ اور تعریف‘‘ کے علاوہ کیا ملے گا؟
26/06/2026 Duração: 07minPakistan has played an important role as a mediator or facilitator in backchannel and diplomatic communication between the United States and Iran, and this role has been widely praised internationally by both sides. In this context, the question arises: beyond a simple “thank you” or formal appreciation, can Pakistan expect potential political and diplomatic gains in return? Pakistani anchor and journalist, Makhdoom Shahab-ud-Din, discusses this in the podcast. - پاکستان نےامریکہ اور ایران کے درمیان بیک چینل یا سفارتی رابطے میں ثالث یا سہولت کار کا اہم کردار ادا کیا ہے اور اس کی عالمی سطح پر اور دونوں فریقین کے جانب سے بھی بڑی تعریف کی گئی ہے۔ ، توکیا اس کے بدلے میں صرف “شکریہ” یا رسمی تعریف سے بڑھ کر ممکنہ سیاسی اور سفارتی فوائد مل سکتے ہیں؟ — معروف پاکستانی اینکر و صحافی مخدوم شہاب الدین اس بارے میں کیا کہتے ہیں جانتے ہیں اس پوڈ کاسٹ میں۔Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download o
-
پیراگوئے کے خلاف بغیر کسی گول کے برابر میچ کے بعد آسٹریلیا راؤنڈ آف 32 میں پہنچ گیا
26/06/2026 Duração: 04minفیفا ورلڈ کپ 2026 کے پندرہویں روز آسٹریلیا نے منظم دفاع کرنے والی پیراگوئے کی ٹیم کے خلاف ایک اہم پوائنٹ حاصل کر کے راؤنڈ آف 32 میں جگہ بنا لی۔ دوسری جانب ایکواڈور نے سب کو حیران کرتے ہوئے سرفہرست اور چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن جرمنی کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اس کے علاوہ کوٹ ڈی آئیور، نیدرلینڈز، جاپان اور سویڈن نے بھی راؤنڈ آف 32 میں اپنی جگہ یقینی بنا لی۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
-
مختصر خبریں : جمعہ 26 جون 2026
26/06/2026 Duração: 05minوینزویلا کے دارلحکومت کراکس سمیت ملک کے شمالی حصے میں آنے والے دو شدید زلزلوں کے بعد علاقے کے شہریوں کے بارے میں خدشات سامنے آ رہے ہیں امریکی جیولوجیکل سروے کا اندازہ ہے کہ اس آفت میں تقریباً دس ہزار افراد ہلاک ہو سکتے ہیں۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
-
امام حسین ؓ کی تعلیمات ہم آہنگی اور افہام و تفہیم کی بہترین مثال ہیں : ایجوکیشنسٹ سُکینہ حسین رضوی
26/06/2026 Duração: 08minآسٹریلین شہر سڈنی میں درس و تدریس سے وابستہ معلمہ سُکینہ حسین کا کہنا ہے ، آسٹریلیا میں رہتے ہوئے ہم آہنگی کے فروغ کے لئے ضروری ہے کہ اپنی شناخت کو برقرار رکھتے ہوئے دوسروں کو سمجھنے کی کوشش کریں ان کی مزید گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں___________________________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
-
اسپورٹس راونڈ اپ: فیفا ورلڈکپ ،جنوبی افریقہ نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی
26/06/2026 Duração: 06minآئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ آسٹریلیا کے سامنے پاکستان بے بس مسلسل چوتھی شکست، پرو ہاکی لیگ پاکستان کو مسلسل 14 ویں شکست انگلینڈ نے بھی ہرا دیا اور ٹی ٹونٹی سیریز بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد آسٹریلوی کھلاڑیوں کا جشن وائرلجانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
-
مختصر خبریں : جمعرات 25 جون 2026
25/06/2026 Duração: 04minآج کی بڑی خبروں میں وینزویلا تباہ کن زلزلوں کی زد میں آ گیا ہے، جہاں دارالحکومت کاراکاس میں عمارتیں گر گئی ہیں اور بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سیاسی محاذ پر، آسٹریلیا میں دو ٹیل آزاد ارکان پارلیمنٹ نے ایک نئی وسطی جماعت کی بنیاد رکھ دی ہے۔ اور کھیلوں میں، برازیل کے اسٹار کھلاڑی ونیشیوس جونیئر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکاٹ لینڈ کو فیفا ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔
-
پاکستان میں منفرد سبیل، جہاں پانی کے ساتھ پودا بھی دیا جاتا ہے
25/06/2026 Duração: 05minمحرم الحرام ہمیں قربانی، ایثار اور خدمتِ انسانیت کا درس دیتا ہے، اسی جذبے کو عملی شکل دیتے ہوئے کچھ پاکستانی نوجوانوں کی ایک ٹیم نے ایک منفرد سبیل کا اہتمام کیا ہے، جو روایتی سبیل سے ہٹ کر نہ صرف پیاس بجھانے کا ذریعہ ہے بلکہ ماحول دوستی کا پیغام بھی دے رہی ہے۔ اس سبیل پر آنے والے ہر شخص کو ایک پودا تحفے میں دیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنے حصے کا درخت لگا کر ماحول کو سرسبز بنانے میں کردار ادا کرے۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
-
کرسٹیانو رونالڈو چھ مختلف ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
24/06/2026 Duração: 03minفیفا ورلڈ کپ کے 13ویں روز کرسٹیانو رونالڈو اور لوکا موڈریچ نے اپنے کیریئر کے اہم سنگِ میل عبور کیے، جبکہ آسٹریلیا کو پیراگوئے کے خلاف اہم میچ سے قبل بڑا دھچکا لگا، کیونکہ میتھیو لیکی انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
-
مختصر خبریں : بدھ 24 جون 2026
24/06/2026 Duração: 05minتوانائی کے وزیر کرس بؤون کہتے ہیں کہ انہوں نے پاور کمپنیوں سے وضاحت طلب کی ہے کہ کیوں یکم جولائی سے کچھ قیمتوں میں اضافہ ہونے والا ہے - اور کیا یہ بدانتظامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ توانائی فراہم کرنے والوں کے ذریعے صارفین کو بھیجے گئے نوٹسوں میں جولائی سے بڑھتی ہوئی شرحیں ظاہر کی گئی ہیں، جن میں کچھ صارفین کے لئے یومیہ مقررہ چارجز میں 86 فیصد تک اضافہ شامل ہے۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
-
روایات کی زنجیریں توڑ کر تھر کی خواتین ڈمپر ڈرائیور بن گئیں
24/06/2026 Duração: 05minآج آپ کو ان بہادر خواتین کے بارے میں بتاتے ہیں جنہوں نے روایتی سوچ کو چیلنج کرتے ہوئے اپنی ایک نئی پہچان بنائی۔ اگرچہ یہ خواتین بنیادی تعلیم سے محروم رہیں، لیکن حوصلے، محنت اور عزم کے اعتبار سے کسی سے کم ثابت نہیں ہوئیں۔ سندھ (پاکستان) کے ضلع تھر میں کوئلے کے وسیع ذخائر دریافت ہونے کے بعد نہ صرف علاقے کی معیشت میں تبدیلی آئی بلکہ مقامی خواتین کی زندگیوں میں بھی ایک مثبت انقلاب برپا ہوا۔ ان خواتین نے بطور ڈمپر ڈرائیور خدمات انجام دے کر نہ صرف تھر کے عوام بلکہ پورے پاکستان کو حیران کر دیا۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
-
The Torres Strait Islander Flag: Land, Sea and People - ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر پرچم: زمین، سمندر اور لوگ
23/06/2026 Duração: 07minIn Australia, you might see three flags flying together: the Australian National Flag, the Aboriginal Flag and the Torres Strait Islander Flag. Aboriginal peoples and Torres Strait Islander peoples are the two distinct Indigenous peoples of Australia, each with their own histories, cultures, languages and flag. For many Torres Strait Islander people, the flag is a powerful symbol of identity and belonging, whether they live on the islands, the mainland or overseas. - آسٹریلیا میں آپ تین جھنڈے ایک ساتھ لہرا رہے دیکھ سکتے ہیں: آسٹریلین نیشنل فلیگ، ابوریجنل فلیگ اور ٹوریس اسٹریٹ آئلینڈر فلیگ۔ ابورجینل لوگ اور ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر آسٹریلیا کے دو مختلف مقامی لوگ ہیں، جن کی اپنی تاریخ، ثقافت، زبانیں اور جھنڈا ہے۔ بہت سے ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر لوگوں کے لیے یہ جھنڈا شناخت اور وابستگی کی طاقتور علامت ہے، چاہے وہ جزیروں پر رہیں، مین لینڈ پر ہوں یا بیرون ملک۔___________________________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے
-
Sufi Poetry and Muharram: A shared message of humanity and harmony in Australia - آسٹریلیا میں صوفی شاعری اور محرم: ہم آہنگی کا مشترکہ پیغام
23/06/2026 Duração: 06minSydney-based poet and community figure Abbas Raza Alvi reflects on how Sufi poetry and the message of Muharram promote love, respect, justice and compassion that can bring diverse communities closer in multicultural Australia - عباس رضا علوی سے گفتگو، جن کے مطابق محرم اور صوفی روایت دونوں انسانیت، انصاف اور باہمی احترام کی ایسی اقدار پیش کرتے ہیں جو آسٹریلیا جیسے کثیرالثقافتی معاشرے کو مزید مضبوط بنا سکتی ہیں۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
-
مختصر خبریں: منگل 23 جون 2026
23/06/2026 Duração: 06minایران نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ تہران نے اقوامِ متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو دوبارہ ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ یہ ردِعمل واشنگٹن اور تہران کے درمیان طویل مدتی امن معاہدے کے لیے ہونے والے پہلے دور کے مذاکرات کے بعد سامنے آیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا مقصد جوہری پروگرام اور علاقائی کشیدگی سے متعلق اختلافات کو کم کرنا ہے۔ دوسری جانب امریکہ نے مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے ایران پر عائد بعض تیل کی پابندیوں میں عارضی نرمی کی ہے۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
-
Pakistan cricket’s major issues: Analysis by former cricket captain Salman Butt - پاکستانی کرکٹ کے بڑے مسائل: فٹنس، تسلسل کا فقدان یا پالیسیوں کی کمزوریاں؟ سابق کپتان سلمان بٹ کا تجزیہ
22/06/2026 Duração: 09minCricket is a popular sport in Pakistan, but consistent performance at the international level has remained a major challenge for the team for decades. Regarding the performance and standards of the Pakistan cricket team, former captain Salman Butt spoke openly about key issues and their causes in a special video interview with SBS Urdu. The details are in this report. - پاکستان میں کرکٹ ایک مقبول کھیل ہے مگر عالمی معیار کی مستقل اچھی کارکردگی کئی دہائیوں سے اس ٹیم کا بڑا مسئلہ رہی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی اور معیار کے حوالے سے سابق کپتان سلمان بٹ نے ایس بی ایس اردو کو دیے گئے خصوصی ویڈیو انٹرویو میں اہم مسائل اور ان کی وجوہات پر کھل کر گفتگو کی ہے۔۔ تفصیل جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے م
-
If he is Mama Brazil, what is he doing in Pakistan during the World Cup? - ماما برازیل کون ہیں اورفٹبال ورلڈ کپ کے دوران لیاری میں کیا کر رہے ہیں؟
22/06/2026 Duração: 07minKarachi’s Lyari area is once again in festive mode during the FIFA World Cup. In the midst of the celebrations, street stalls decorated with jerseys of World Cup teams and star footballers are on display, run by a man widely known as “Mama Brazil.” Football fever has gripped children, adults, and the elderly alike. - ہر سال کی طرح اس بار بھی روائیتی طور پر کراچی کے علاقے لیاری میں فیفا ورلڈ کپ کے دوران جشن کا سا سما ہے۔ اور ایسے میں ماما برازیل کے نام سے معروف ورلڈ کپ کی ٹیموں اور اسٹار فٹبالرز کی جرسیاں ٹھیلے پر سجائے ہوئے ہیں۔ بچوں، بڑوں اور بوڑھوں تک پر فٹبال کے عشق کا رنگ چڑھا ہو اہے۔ تفصیل جانتے ہیں کہ احسان خان کی اس رپورٹ میں۔Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پور
-
مختصر خبریں : پیر 22 جون 2026
22/06/2026 Duração: 05minلبرل پارٹی کہتی ہے کہ وہ قومی معذوری انشورنس اسکیم (این ڈی آئی ایس) میں حکومت کی تجویز کردہ تبدیلیوں کی طویل تحقیقات کی حمایت کرتی ہے۔ لیبر ایک معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے جس کے تحت گرینز کے ساتھ تحقیقات کو بڑھانے کی شرط پر حکومت کی ٹیکس اصلاحات کے لیے پارٹی کی حمایت حاصل ہو جائے۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔