Sbs Urdu -

امام حسین ؓ کی تعلیمات ہم آہنگی اور افہام و تفہیم کی بہترین مثال ہیں : ایجوکیشنسٹ سُکینہ حسین رضوی

Informações:

Sinopse

آسٹریلین شہر سڈنی میں درس و تدریس سے وابستہ معلمہ سُکینہ حسین کا کہنا ہے ، آسٹریلیا میں رہتے ہوئے ہم آہنگی کے فروغ کے لئے ضروری ہے کہ اپنی شناخت کو برقرار رکھتے ہوئے دوسروں کو سمجھنے کی کوشش کریں ان کی مزید گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں___________________________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔