Sbs Urdu -

Can nature help tackle loneliness? - کیا قدرتی ماحول تنہائی میں کمی کا باعث ہو سکتے ہیں؟

Informações:

Sinopse

In a recent study of LGBTQIA+ asylum seekers and refugees, nature was used not just as a meeting place, but as an environment where participants felt safe without being questioned or judged. - ایک حالیہ مطالعے میں، جو LGBTQIA+ پناہ گزینوں اور مہاجرین کے بارے میں تھا، قدرتی مقامات کو نہ صرف ملاقات کی جگہ کے طور پر استعمال کیا گیا، بلکہ اُس کو ایسے ماحول کے طور پر بھی استعمال کیا گیا جہاں پناہ گزینوں کو بلا پوچھ گچھ یا فیصلہ سنانے کے بغیر تحفظ کا احساس ہوا۔