Sbs Urdu -

  • Autor: Vários
  • Narrador: Vários
  • Editora: Podcast
  • Duração: 171:36:43
  • Mais informações

Informações:

Sinopse

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episódios

  • Why Karachi’s Lyari, the “Mini Brazil,” lives and breathes football without a World Cup team? - کراچی کا علاقہ لیاری منی برازیل کیوں کہلاتا ہے اور اپنی ٹیم نہ ہونے کے باوجود یہاں فٹبال کا جنون کیوں؟

    10/06/2026 Duração: 06min

    During the FIFA World Cup season, Lyari in Karachi comes alive and cannot be ignored. Streets are filled with flags, walls painted with football stars, and preparations for match screenings are in full swing. Football here is not just a game, but a deep-rooted passion. Here’s what we observed in Lyari’s vibrant World Cup atmosphere. - فٹبال کا سیزن ہو اور پاکستان میں فیفا ورلڈکپ کے دوران لیاری کا ذکر نہ یہ ممکن نہیں، ہر سال کی طرح اس بار بھی روائیتی طور پر کراچی کے علاقے لیاری میں فیفا ورلڈ کپ کے حوالے سے گہماگہمی ہے، ٹیموں کے جھنڈے اور فٹبالرز کی تصویروں سے رنگی دیواریں, میچ دیکھنے کے انتظامات اور سجاوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ فٹبال لیاری کا جنون ہے۔ جانتے ہیں کہ احسان خان اور مزمل آصف نے لیاری میں کیا ماحول دیکھا۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیج

  • مختصر خبریں: منگل 10 جون 2026

    10/06/2026 Duração: 06min

    امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہے کہ ان کی فوج نے ایک امریکی ہیلی کاپٹر کو گرائے جانے کے جواب میں ایران پر حملہ کیا ہے۔ سینٹکام نے ایک بیان میں کہا گیا کہ یہ مشن بلا جواز ایرانی جارحیت کے تناسب میں ایک جواب ہے.جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

  • موسیقی جو آسٹریلیا میں مختلف ثقافتوں کو قریب لا رہی ہے ، گفتگو بانسری نواز انجنئیر وقاص محمود کی

    10/06/2026 Duração: 08min

    موسیقی کو روح کی غذا اور دلوں کو جوڑنے کا ذریعہ کہا جاتا ہے، اور آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں یہ تصور حقیقت کا روپ دھارتا نظر آتا ہے۔ پاکستانی نژاد انجینئر اور بانسری نواز وقاص محمود مختلف ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کے ساتھ مل کر بین الثقافتی موسیقی کی محافل میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ایس بی ایس اردو کے اس پوڈکاسٹ میں وہ اپنے موسیقی کے سفر، ثقافتی ہم آہنگی کے فروغ میں فن کے کردار، اور مختلف برادریوں کو قریب لانے میں موسیقی کی طاقت پر گفتگو کرتے ہیں۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

  • زخمی اور لاوارث جانوروں کا مسیحا، کراچی کا 'ون مین ایمبولینس'

    10/06/2026 Duração: 07min

    کراچی (پاکستان) کی مصروف اور ہنگامہ خیز سڑکوں پر ایک ایسی ایمبولینس بھی دوڑتی ہے جو انسانوں نہیں بلکہ بے زبان جانوروں کی مدد کے لیے وقف ہے۔ اس منفرد’ون مین ایمبولینس‘ کے پیچھے سید فیصل ہیں، جو اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر زخمی، بیمار اور لاوارث جانوروں تک پہنچتے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی وہ ریسکیو آپریشن شروع کرتے ہیں، ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہیں اور جانور کی حالت کے مطابق اسے شیلٹر ہوم منتقل کرنے یا کسی محفوظ ہاتھوں میں دینے کا انتظام کرتے ہیں۔ روزانہ کئی کیسز نمٹانے والے سید فیصل نے اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ ان بے زبان مخلوقات کی خدمت کے لیے وقف کر رکھا ہےجانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہڑتال، احتجاج اور ہلاکتیں۔ وہاں کیا ہو رہا ہے؟

    10/06/2026 Duração: 07min

    حالیہ احتجاج کے پیش نظر پاکستان کے زیرِ انظام کشمیر میں صورتحال کشیدہ ہے اور ممکنہ امن و امان کی صورتحال کے تناظر میں کشمیر حکومت کی درخواست پر وفاق کی جانب سے اضافی نفری کشمیر میں تعینات کی گئی ہے۔منگل ۹ جون کی شام کشمیر کی حکومت نے گذشتہ ہفتے کالعدم قرار دی گئی تنظیم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے دو سرکردہ رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا الزام کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔ تفصیل جانئے اسلام آباد میں مقیم صحافی دانش ارشاد سے اس پوڈ کاسٹ میں۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

  • Are electric vehicles worth it in Australia?| Fuel in Focus - کیا آسٹریلیا میں الیکٹرک گاڑیاں رکھنا اچھا فیصلہ ہے؟ فیول ان فوکس

    09/06/2026 Duração: 05min

    Electric vehicles are becoming more common on Australian roads as fuel prices remain unstable and more drivers look for cheaper ways to travel. Here's what you need to know if you are thinking about making the switch. - الیکٹرک گاڑیاں آسٹریلوی سڑکوں پر زیادہ عام ہو رہی ہیں کیونکہ ایندھن کی قیمتیں غیر مستحکم ہیں اور زیادہ ڈرائیور سستے سفر کے طریقے تلاش کر رہے ہیں۔ اگر آپ تبدیلی کرنے کا سوچ رہے ہیں تو خوش آمدید آسٹریلیا کی آج کی قسط میں وہ باتیں ہیں جو آپ کو جاننی چاہئیں۔

  • مختصر خبریں: منگل 09 جون 2026

    09/06/2026 Duração: 05min

    فلپائن میں آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد 12 افراد تا حال لاپتہ ہیں کم از کم 35 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جو گرتے ہوئے ملبے، عمارت کے گرنے اور زمین کھسکنے کے واقعات کا نتیجہ ہیں اور کم از کم 140 افراد زخمی ہوئے ہیں۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

  • Celebrating Diversity: OAM recipient Muhammad Ali Reflects on Migrants’ Impact on Australia - تارکین وطن افراد بھی آسٹریلین معاشرے میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں ، OAM حاصل کرنے والے جناب محمد علی کی گفتگو

    08/06/2026 Duração: 14min

    Pakistani-Australian community leader Muhammad Ali has spent nearly a decade serving the community through Helping Hand Australia. In recognition of his contributions, he was awarded the Order of Australia Medal (OAM) this year. In this SBS Urdu podcast, Mr. Ali reflects on his journey of community service, the importance of giving back, and why he believes migrants bring a strong culture of volunteering and social responsibility that helps strengthen Australian society. - پاکستانی نژاد آسٹریلین جناب محمد علی گذشتہ تقریبا دس سال سے ہیلپنگ ہینڈ آسٹریلیا (اے سی ٹی ) کے تحت خدمت خلق کا فریضہ انجام دیتے ہیں ۔ ان کو اس سال آرڈر آف آسٹریلیا سے نوازا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تارکین وطن افراد میں بھی خدمت خلق کا بھر پور جذبہ موجود ہے۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور

  • مختصرخبریں: پیر 08 جون 2026

    08/06/2026 Duração: 05min

    ایران نے بیروت کے جنوبی مضافات پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں اسرائیل کی طرف متعدد میزائل داغے ہیں۔ اسرائیل کی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے میزائلوں کو روک دیا، فوری طور پر کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

  • Zia Ahmed, recipient of the Order of Australia Medal 2026: Leading service, harmony and community Impact - میڈل آف دی آرڈر آف آسٹریلیا 2026 حاصل کرنے والے ضیاء احمد: سماجی ہم آہنگی اور کمیونٹی خدمات کا سفر

    08/06/2026 Duração: 07min

    Zia Ahmed, recipient of the Order of Australia Medal (OAM), reflects on his journey in community service, voluntary work, and the importance of promoting social harmony in multicultural Australia. He shares his personal struggles and achievements in the 1970s as part of his Muslim family, along with the values that inspired his lifelong commitment to serving the community. The discussion also explores guidance for the younger generation, leadership roles, and Australia’s successful multicultural identity. Listen to this podcast more. - اس خصوصی گفتگو میں آرڈر آف آسٹریلیا میڈل (OAM) حاصل کرنے والے ضیاء احمد اپنے کمیونٹی سروس کے سفر، رضاکارانہ خدمات، کثیرالثقافتی آسٹریلیا میں سماجی ہم آہنگی کے فروغ کی اہمیت پر روشنی ڈال رہے ہیں۔ وہ ستر کی دہائی میں اپنی اور اپنے مسلم خاندان کی ذاتی جدوجہد، کامیابیوں اور ان اقدار کا ذکر کرتے ہیں جنہوں نے انہیں کمیونٹی کی خدمت کے لیے وقف رہنے کی ترغیب دی۔ گفتگو میں نئی نسل کے لیے رہنمائی، قائدانہ کردار اور آسٹریلیا کی کامیاب کثیرالثقافتی شناخت پر بھی بات کی گئی ہے۔ - مزید سنیے اس

  • ہفتہ رفتہ :جمعہ 5 جون 2026

    05/06/2026 Duração: 07min

    نئے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ نیو ساؤتھ ویلز میں بے گھر ہونے کی شرح بڑھ رہی ہے -ہوم لیس نیو ساؤتھ ویلز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ریاست میں گلیوں میں سونے والوں کی تعداد چھ سال میں 75 فیصد بڑھ گئی ہے۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

  • Tax Season 2026: Important guidelines from the Australian Tax Office to avoid incorrect claims - ٹیکس سیزن 2026: غلط کلیمز سے بچنے کیے لئے آسٹریلین ٹیکس آفس کی اہم ہدایات

    05/06/2026 Duração: 14min

    At the start of the new financial year, Australian citizens are preparing to file their tax returns, while the Australian Tax Office (ATO) is tightening its scrutiny on irrelevant and incorrect claims. In this podcast, ATO Assistant Commissioner Anita Challen explains what taxpayers need to know regarding work-related expenses, working-from-home deductions, rental property claims, and tax deadlines. - نئے معاشی سال کے آغاز پر آسٹریلین شہری اپنے ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی تیاری کر رہے ہیں، آسٹریلین ٹیکس آفس (ATO) غیر متعلقہ اور غلط کلیمز پر اپنی نگرانی سخت کر رہا ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں اسسٹنٹ کمشنر اینیٹا چیلن بتاتی ہیں کہ ورک ریلیٹڈ اخراجات، ورک فرام ہوم ڈِڈکشنز، رینٹل پراپرٹی کلیمز اور ٹیکس ڈیڈلائنز کے حوالے سے کون سی باتیں جاننا ضروری ہیں۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک

  • مختصر خبریں : جمعرات 04 جون 2026

    04/06/2026 Duração: 04min

    وفاقی حکومت کہتی ہے کہ نئے امریکی ٹیرف کی تجویز، جس کا اطلاق 60 ممالک بشمول آسٹریلیا پر ہوگا، بلا جواز اور غیر ضروری ہے۔امریکہ یہ تجویز کر رہا ہے کہ وہ ممالک جو اپنی سپلائی چینز میں جدید دور کی غلامی کے خاتمے کے لئے کافی کوششیں نہیں کر رہے، ان پر 12.5 فیصد تک ٹیرف عائد کر سکتا ہے۔ ٹریژرر جم چالمرز کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں جدید دور کی غلامی سے نمٹنے کے لئے سخت قوانین موجود ہیں۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

  • How should we talk to children about antisemitism? - ہم بچوں سے یہود دشمنی کے بارے میں کیسے بات کریں؟

    04/06/2026 Duração: 09min

    Hearings for the Royal Commission on Antisemitism and Social Cohesion have revealed many victims and perpetrators of antisemitism in Australia are children. How do we discuss the issue in an age-appropriate way? - آسٹریلیا میں یہودی مخالف جذبات اور سماجی ہم آہنگی پر رائل کمیشن کی سماعتوں نے ظاہر کیا ہے کہ یہودی مخالف جذبات کے متاثرین اور مرتکب افراد میں سے بہت سے بچے ہیں۔ آپ کس طرح اس مسئلے کو عمر کے لحاظ سے مناسب طریقے سے زیر بحث لا سکتے ہیں؟

  • Charging Ahead: Are EVs the Future of Australian Roads? - کیا آسٹریلیا کا مستقبل برقی گاڑیاں ہیں ؟

    03/06/2026 Duração: 09min

    Fuel price volatility, the rapidly changing situation in the Middle East, climate change and the threat of climate change have significantly increased the demand for electric vehicles in Australia. But in a country like Australia, where long-distance and interstate travel are the norm for some people, can electric vehicles succeed? In this SBS Urdu podcast, we explore the opportunities, challenges, and future of electric mobility in Australia. - ایندھن کی قیمت کا اتار چڑھاؤ، مشرق وسطیٰ کی تیزی سے تبدیل ہوتی صورتحال ، ماحولیاتی تبدیلی اور آدلودگی کے خطرات نے آسٹریلیا میں برقی گاڑیوں کی طلب میں نمایاں اضافہ کیا ہے لیکن آسٹریلیا جیسے ملک میں جہاں طویل فاصلے اور بین الریاستی سفر کچھ لوگوں کی زندگی کا معمول ہیں کیا الیکٹرک گاڑیاں کامیاب ہو سکتی ہیں تفصیل جانئے اس پوڈکاسٹ میںجانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں

  • مختصر خبریں : بدھ 3 جون 2026

    03/06/2026 Duração: 04min

    سولومن آئلینڈز کے نئے وزیراعظم میتھیو ویلے اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر کینبرا پہنچ گئے ہیں حکومت کا آکس معاہدے کے تحت امریکہ سے استعمال شدہ آبدوزوں کے حصول کا دفاع۔ یوکرین فوجیوں کی تربیت کے لئے آسٹریلین ڈیفنس فورس کے اہلکاروں کو آنے والے ہفتوں میں پولینڈ بھیجا جائے گا۔ اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان میں حملے جاری۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات معطل ہونے کی خبریں مسترد۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے“SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ  ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

  • پاکستان رپورٹ: اہم قانون سازی یا آئی ایم ایف کی شرائط؟ آئندہ سال کا وفاقی بجٹ تاخیر کا شکار ہوگیا

    03/06/2026 Duração: 07min

    پاکستان میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ بجٹ 5 جون کو قومی اسمبلی میں پیش ہونا تھا۔ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ حکومت بجٹ سے قبل اہم قانون سازی کرنا چاہتی ہے جس کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت درکار ہےجانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

  • کیا مصنوعی ذہانت اخلاقی صحافت کے اصولوں کو خطرے میں ڈال سکتا ہے؟

    02/06/2026 Duração: 06min

    مصنوعی ذہانت یعنی Artificial Intelligence تیزی سے خبروں کی دنیا کو بدل رہی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ تبدیلی ایک انقلاب ہے یا ایک بحران کی شروعات؟ پاکستان میں اس تبدیلی کے نمایاں نام، سینئر صحافی اور ملک کے پہلے AI بیسڈ نیوز میڈیا پلیٹ فارم کے سربراہ Amar Gurero نے خبردار کیا ہے کہ مستقبل کی صحافت مشینوں کے ہاتھ میں نہیں، بلکہ انسانوں اور مشینوں کے مشترکہ کنٹرول میں ہوگی۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

  • What to expect when visiting the veterinarian - ویٹرنری ڈاکٹر کے پاس جاتے وقت کیا توقع رکھنی چاہیے؟

    02/06/2026 Duração: 08min

    Regular veterinary visits play an important role in keeping your pet healthy and happy. Find out what to expect at a veterinary clinic in Australia, from routine check-ups and vaccinations to advice on caring for your pet’s wellbeing. - باقاعدگی سے ویٹرنری وزٹس آپ کے پالتو جانوروں کو صحت مند اور خوش رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس قسط میں معلوم کریں کہ آسٹریلیا میں ویٹرنری کلینک میں معمول کے چیک اپ اور ویکسینیشن سے لے کر اپنے پالتو جانوروں کی صحت کی دیکھ بھال کرنے کے مشورے تک کیا توقع رکھی جائے۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

  • مختصر خبریں: منگل 02 جون 2026

    02/06/2026 Duração: 06min

    آسٹریلیا میں تقریباً 30 لاکھ کارکنوں کو تنخواہوں میں 4.75 فیصد اضافہ ملے گا۔ فیئر ورک کمیشن نے فیصلہ دیا ہے کہ کم از کم اجرت، جو اس وقت 24.95 ڈالر فی گھنٹہ ہے، یکم جولائی سے بڑھا کر 26.44 ڈالر فی گھنٹہ کر دی جائے گی۔ اس اضافے سے خاص طور پر کم آمدنی والے کارکن مستفید ہوں گے۔ ٹریڈ یونینز نے کم از کم 6 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا تھا، جبکہ آسٹریلین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے 3.5 فیصد اضافے کی حمایت کی تھی۔ فیئر ورک کمیشن کے جسٹس ایڈم ہیچر کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا ایک اہم مقصد صنفی اجرتی فرق (Gender Pay Gap) کو کم کرنا بھی ہے، کیونکہ آسٹریلیا میں کم اجرت پانے والے کارکنوں کی بڑی تعداد خواتین پر مشتمل ہے، جو اکثر جز وقتی یا عارضی ملازمتوں میں کام کرتی ہیں۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

página 7 de 75