Sbs Urdu -
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہڑتال، احتجاج اور ہلاکتیں۔ وہاں کیا ہو رہا ہے؟
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:07:27
- Mais informações
Informações:
Sinopse
حالیہ احتجاج کے پیش نظر پاکستان کے زیرِ انظام کشمیر میں صورتحال کشیدہ ہے اور ممکنہ امن و امان کی صورتحال کے تناظر میں کشمیر حکومت کی درخواست پر وفاق کی جانب سے اضافی نفری کشمیر میں تعینات کی گئی ہے۔منگل ۹ جون کی شام کشمیر کی حکومت نے گذشتہ ہفتے کالعدم قرار دی گئی تنظیم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے دو سرکردہ رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا الزام کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔ تفصیل جانئے اسلام آباد میں مقیم صحافی دانش ارشاد سے اس پوڈ کاسٹ میں۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔