Sbs Urdu -
مختصر خبریں: منگل 09 جون 2026
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:05:22
- Mais informações
Informações:
Sinopse
فلپائن میں آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد 12 افراد تا حال لاپتہ ہیں کم از کم 35 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جو گرتے ہوئے ملبے، عمارت کے گرنے اور زمین کھسکنے کے واقعات کا نتیجہ ہیں اور کم از کم 140 افراد زخمی ہوئے ہیں۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔