Sbs Urdu -
موسیقی جو آسٹریلیا میں مختلف ثقافتوں کو قریب لا رہی ہے ، گفتگو بانسری نواز انجنئیر وقاص محمود کی
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:08:13
- Mais informações
Informações:
Sinopse
موسیقی کو روح کی غذا اور دلوں کو جوڑنے کا ذریعہ کہا جاتا ہے، اور آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں یہ تصور حقیقت کا روپ دھارتا نظر آتا ہے۔ پاکستانی نژاد انجینئر اور بانسری نواز وقاص محمود مختلف ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کے ساتھ مل کر بین الثقافتی موسیقی کی محافل میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ایس بی ایس اردو کے اس پوڈکاسٹ میں وہ اپنے موسیقی کے سفر، ثقافتی ہم آہنگی کے فروغ میں فن کے کردار، اور مختلف برادریوں کو قریب لانے میں موسیقی کی طاقت پر گفتگو کرتے ہیں۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے