Sbs Urdu -

High school student told to leave the country before his final exams - ہائی اسکول (HSC) کے فائینل امتحان سے پہلے اس طالب علم کو آسٹریلیا کیوں چھوڑنا ہو گا؟

Informações:

Sinopse

High school student Sky Camarce has been told by the Department of Home Affairs to leave the country before he has the chance to finish his High School Certificate. His visa was rejected due to a set of rules for student visas that the Immigration Advice and Rights Centre says is inconsistent with other types of visas. They say his story reveals gaps in legislation that must be addressed. - ہائی اسکول کے طالب علم اسکائی کیمرس کو آسٹریلین محکمہ داخلہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ وہ اپنے ہائی اسکول سرٹیفکیٹ کو ختم کرنے کا موقع ملنے سے پہلے ملک چھوڑ دیں. امیگریشن ایڈوائس اینڈ رائٹس سینٹر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ویزا کے قوانین کے ایک سیٹ کی وجہ سے ان کا ویزا مسترد کر دیا گیا تھا. وہ کہتے ہیں کہ اسکائی کیمروس کی کہانی امیگریشن کے قانون میں سقُم کا نتیجہ ہے جسے درست کرنا ضروری ہے.