Sbs Urdu -

  • Autor: Vários
  • Narrador: Vários
  • Editora: Podcast
  • Duração: 53:15:33
  • Mais informações

Informações:

Sinopse

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episódios

  • نیوز فلیش بدھ 05 ستمبر 2024: بل شارٹن اگلے انتخابات میں سیاست سے ریٹائر ہو جائیں گے

    05/09/2024 Duração: 02min

    آسٹریلیا کی معاشی سست روی نے خواتین کو بری طرح متاثر کیا ہے اور امریکی ریاست جارجیا کے ایک ہائی اسکول میں 14 سالہ طالب علم نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

  • WA and NT 'undermining' national clean energy transition effort - مغربی آسٹریلیا اور شمالی علاقہ جات کی شفاف توانائی کی طرف سست منتقلی قومی ہدف کے حصول میں رکاوٹ؟

    05/09/2024 Duração: 03min

    A new report has accused Western Australia and the Northern Territory of undermining the nation's efforts to embrace renewables and cut greenhouse gas emissions. The analysis compared each state and territory's progress on their clean energy transition. - ایک نئی رپورٹ میں مغربی آسٹریلیا اور شمالی علاقے پر قابل تجدید توانائی کی جانب منتقلی میں سست روی کا شکار ہیں۔ شفاف توانائی کی طرف منتقلی کی پیشرفت کے تجزئے سے پتہ چلتا ہے کہ مغربی آسٹریلیا اور شمالی علاقہ جات کی اس سمت میں سست پیش رفت سے قومی ہدف کا حصول مشکل ہورہا ہے۔

  • ’سُر کی کوئی سرحد نہیں ہوتی’ معروف گلوکار عارف لوہار

    05/09/2024 Duração: 04min

    ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف لوہار کا کہنا تھا کہ انہیں آسٹریلیا میں پاکستان اور ہندوستان دونوں اطراف کے لوگوں سے بے پناہ محبت ملی۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں

  • Research shows most people support drug injecting rooms - کیا ماہرین کی زیر نگرانی منشیات انجیکٹنگ مراکز کی تعداد بڑھنی چاہیے؟

    04/09/2024 Duração: 04min

    A researcher says most Australians support the use of supervised drug injecting rooms with more than 50 per cent of people in every jurisdiction backing the public health measure. A drug injecting room has operated at Kings Cross in Sydney for the past 23 years and a similar facility at North Richmond in Melbourne has been operating since 2018. But efforts to set up additional centres have been problematic. - ایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ آسٹریلیا میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد اس بات کی حمایت کرتی ہے کہ ماہرین کی زیر نگرانی منشیات انجیکٹنگ مراکز کی تعداد بڑھنی چاہیے تاکہ صحت عامہ کو لاحق خطرات کا راستہ روکا جاسکے۔

  • نیوز فلیش بدھ 4 ستمبر: آسٹریلیا میں اقتصادی نمو اندازوں کے برعکس خاصا کم

    04/09/2024 Duração: 04min

    ٓسٹریلیا میں اقتصادی نمو اندازوں کے برعکس خاصا کم، آسٹریلیا میں تمباکو کی غیر قانونی تجارت کے خلاف ایک بڑا کریک ڈاؤن اور لوئس سواریز نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

  • پاکستان کی ہاتھ سے بنی پہلی اینیمیٹڈ فلم ’گلاس ورکر‘ کی زبردست پزیرائی

    04/09/2024 Duração: 08min

    پاکستان کی پہلی ہاتھ سے بنی اینیمیٹڈ فلم ’گلاس ورکر‘ جس کا ہر فریم ہاتھ سے بنایا گیا ہے جبکہ 1470 شاٹس بھی ہاتھ کی مدد سے ہی تیار کیے گئے، 2014 میں شروع ہونے فلم کو بنانے میں تقریبا 10 سال سے زائد کا عرصہ لگ گیا اور بالآخر سال 2024 میں یہ فلم سینیما گھروں کی ذینت بن گئی ہے۔

  • Engineered stem cells breakthrough could save lives - آسٹریلیا میں مصنوعی خلیوں کی تیاری میں قابلِ ذکر پیش رفت کس طرح دنیا بھر میں انسانی زندگیاں بچا سکتی ہے؟

    04/09/2024 Duração: 04min

    Australian scientists have made a world-first breakthrough creating lab engineered blood stem cells that closely resemble those found in the human body. They say the discovery could one day put an end to the search for 'perfectly matched' bone marrow donors that are often needed to treat those with leukaemia serious and blood disorders. - آسٹریلین سائنس دانوں نے لیب انجینئرڈ بلڈ اسٹیم سیل بنانے میں قابلِ ذکر پیشرفت کی ہے ۔ عالمی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مصنوعی خلیے کی تیاری میں پیش رفت ایک دن 'بالکل مماثل' بون میرو ڈونرز کی تلاش کو ختم کرسکتی ہے۔

  • Why is dental health care expensive in Australia? - آسٹریلیا میں دانتوں کی دیکھ بھال اتنی مہنگی کیوں ہے؟

    03/09/2024 Duração: 09min

    Understanding how dental care works in Australia can be crucial for maintaining your health and well-being. Learn how to access dental services, the costs involved, and some essential dental health tips to keep you and your family smile bright. - یہ معلومات کہ آسٹریلیا میں دانتوں کی دیکھ بھال کا نظام کس طرح کام کرتا ہے آپ کی صحت اور تندرستی کو برقرار رکھنے کے لیے اہم ہو سکتی ہے۔ جانیں کہ دانتوں کی خدمات تک کیسے رسائی حاصل کی جائے، اس میں شامل اخراجات، اور دانتوں کی صحت سے متعلق کچھ ضروری تجاویز آپ اور آپ کے خاندان کی مسکراہٹ کو روشن رکھیں گی۔

  • نیوز فلیش 03 ستمبر 2024: ٹریژرر جم چالمرز کا اصرار ہے کہ حکومت اور آر بی اے اچھے روابط رکھتے ہیں

    03/09/2024 Duração: 03min

    آسٹریلیا کے انٹیلی جنس چیف کا کہنا ہے فلسطینی ویزہ سے متعلق ان کے بیان کو غلط انداز میں لیا گیا۔گرینز کا کہنا ہے کہ وراثت میں ملنے والےفاسٹ ٹریک کے عمل سے نمٹنے والے لوگوں کی مدد کے لیے لیبر کو مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔ مزید خبریں سنئے اردو نیوز فلیش میں

  • کیا آپ اس سال "غیر متوقع" موسم گرما کے لئے تیار ہیں؟

    03/09/2024 Duração: 03min

    آسٹریلینز کو متنبہ کیا گیا ہے کہ اس سال ایک مختلف گرم موسم کے لئے تیار رہیں۔ ماہرین کے مطابق آسٹریلیا کو "غیر متوقع" موسم گرما کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

  • Could the Australian stage be the next frontier for Pakistani theatre? - کیا آسٹریلیا میں پاکستانی تھیٹر ڈرامہ کے لئے جگہ موجود ہے؟

    02/09/2024 Duração: 16min

    The play "Silence," directed by a Pakistani theatre director based in Australia, addresses the sensitive issue of missing persons and the pain experienced by their families. Presented with English translation for Australian audiences, the director is optimistic about the potential for Urdu theatre to flourish in Australia. - پاکستانی نژاد ڈائریکٹر سنیل شنکر میلبرن میں اپنا پہلا تھیٹر ڈرامہ شائقین کے لئے پیش کر رہے ہیں ۔ یہ ڈرامہ آسٹر یلین شائقین کی دلچسپی کے لئے اردو سے انگریزی ترجمہ کیا گیا ہے۔ لیکن کیا آسٹریلیا میں پاکستانی ڈرامے کے لئے جگہ موجود ہے؟ سنئے ڈرامے کیکاسٹ اور مصنف کی گفتگو۔

  • نیوز فلیش 02 ستمبر 2024: آسٹریلیا کے جنوب مشرقی حصے میں شدید موسمی حالات کی تنبہات ہنوز موجود ہیں

    02/09/2024 Duração: 03min

    نئے اعداد و شمار کے مطابق آسٹریلیا میں بچوں کے خلاف جذباتی بدسلوکی کی شرح خطرناک حد تک بلند ہے۔گرینز آئندہ انتخابات کے لئے نیشنل رینٹرز پروٹیکشن اتھارٹی کا پرپوزل آگے بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہے

  • High school student told to leave the country before his final exams - ہائی اسکول (HSC) کے فائینل امتحان سے پہلے اس طالب علم کو آسٹریلیا کیوں چھوڑنا ہو گا؟

    02/09/2024 Duração: 09min

    High school student Sky Camarce has been told by the Department of Home Affairs to leave the country before he has the chance to finish his High School Certificate. His visa was rejected due to a set of rules for student visas that the Immigration Advice and Rights Centre says is inconsistent with other types of visas. They say his story reveals gaps in legislation that must be addressed. - ہائی اسکول کے طالب علم اسکائی کیمرس کو آسٹریلین محکمہ داخلہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ وہ اپنے ہائی اسکول سرٹیفکیٹ کو ختم کرنے کا موقع ملنے سے پہلے ملک چھوڑ دیں. امیگریشن ایڈوائس اینڈ رائٹس سینٹر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ویزا کے قوانین کے ایک سیٹ کی وجہ سے ان کا ویزا مسترد کر دیا گیا تھا. وہ کہتے ہیں کہ اسکائی کیمروس کی کہانی امیگریشن کے قانون میں سقُم کا نتیجہ ہے جسے درست کرنا ضروری ہے.

  • نیوز 30 اگست : آسٹریلیا میں آئندہ مردم شماری کے دوران شہریوں کی جنسیت سے متلعق نیا سوال

    30/08/2024 Duração: 05min

    آسٹریلیا میں آئندہ مردم شماری کے دوران شہریوں کی جنسیت سے متلعق نیا سوال، وکٹوریہ میں مزدور اتحاد کی بڑی تنظیم میں کرپشن اور بدعنوانی سے متعلق تحقیقات، غزہ پٹی کے مرکزی علاقے میں تازہ اسرائیلی حملے میں 5 بچے اور دو خواتین ہلاک اور پاکستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کا خطرہ

  • Third-term hopeful Moninder Singh believes in 'community first' for local elections - مغربی سڈنی کے موجودہ کونسلر مو نندر سنگھ جو لگاتار تیسری بار کونسلر بننے کے لئے پُر امید ہیں

    30/08/2024 Duração: 07min

    Mr. Moninder Singh, the current councillor for West Sydney's Blacktown Council, has been re-elected for two consecutive terms and aims to complete a hat trick with a third term in the 2024 NSW Local Government elections. - مغربی سڈنی کی بلیک ٹاؤن کونسل کے موجودہ کونسلر مہندر سنگھ لگاتار دو سال سے اس حلقے سے کونسلت منتخب ہو رہے ہیں اور اب وہ اپنی کونسلر شپ کی ہیٹ ٹرِک مکمل کر نے کے لئے پُر امید ہیں۔ مسٹر سنگھ کا کہنا ہے کہ مقامی حلقے کے مسائیل سے آگاہی کے ساتھ بڑے قومی ایشیوز پر مقامی کمیونیٹی کے جزبات کو سمجھنا بھی اہم ہے۔

  • اعلیٰ تعلیمی قرضہ رکھنے والوں کے مسائیل: حکومت کا 3 بلین ڈالر کا قرض ختم کرنے کا مجوزہ قانون

    29/08/2024 Duração: 04min

    وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ میں ایک نیا بل متعارف کرایا ہے جس میں وعدہ کیا گیا ہے کہ یونی تعلیم کے لئے گئے تین ارب ڈالر کے ہیکس ہیلپ کے واجب الادا قرضوں کو ختم کر دیا جائے گا. ماہرین کہتے ہیں کہ ہیکس کا قرضہ مورگیج کے قرض کی قسط ادائیگی کی صلاحیت کو متاثر کر تا ہے کیونکہ جیسے جیسے آپ کی آمدنی بڑھتی ہے اسی تناسب سے ہیکس کی شرح ادائیگی بڑھ جاتی ہے۔

  • نیوز فلیش 29 اگست 2024: وزیر اعظم کا کامیاب پیسیفک فورم کا اعلان

    29/08/2024 Duração: 03min

    امریکی ریپبلکن نائب صدر کے نامزد امیدوارکے کملا ہیریس کے لیے سخت الفاظ اور آسٹریلیا کے بڑے بینکوں کے سربراہ آج پارلیمانی سماعت میں شرکت کرنے والے ہیں۔

  • Is the cost of living affecting social cohesion? - SBS Examines:کیا ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتیں سماجی ہم آہنگی کو متاثر کر رہی ہیں ؟

    28/08/2024 Duração: 05min

    According to recent research, the biggest concern facing Australians today is the economy, and it’s causing ruptures within our society. - حالیہ تحقیق کے مطابق، آج آسٹریلیا کےشہریوں کو اس وقت درپیش سب سے بڑی تشویش معیشت کے حوالےسے ہے، اور یہ ہمارے معاشرے میں دراڑ پیدا کر رہی ہے۔

  • Record number of Pakistani players registered in Big Bash League - بگ بیش لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ریکارڈ تعداد میں رجسٹریشن

    28/08/2024 Duração: 04min

    Speaking to SBS Urdu, Big Bash League CEO Alastair Dobson said that Pakistani players have always been an integral part of Big Bash. Listen more in this podcast. - ایس بی ایس اردو سے گفتگو کرتے ہوئے بگ بیش لیگ کے سی ای او الیسٹر ڈابسن کا کہنا تھا کہ پاکستانی کھلاڑی ہمیشہ سے بگ بیش کا ایک اہنم حصہ رہے ہیں۔

  • نیوز فلیش 28 اگست2024: بین الاقوامی طلباء کی آمد پر حد ، جامعات کی جانبس ے ملا جلا ردعمل

    28/08/2024 Duração: 04min

    وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا نے پیسیفک پولیسنگ انیشیٹو کے لیے حمایت حاصل کر لی ہے.گزشتہ مالی سال میں کنزیومر پرائس انڈیکیٹر کی شرح کے اشاریہ میں 3.5 فیصد اضافہ ہوا۔ مزید خبروں کے لئے سنئے اردو نیوز فلیش

página 16 de 25