Sbs Urdu -

  • Autor: Vários
  • Narrador: Vários
  • Editora: Podcast
  • Duração: 53:15:33
  • Mais informações

Informações:

Sinopse

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episódios

  • آسٹریلیا میں معروف شاعر خالد عرفان کی مزاحیہ شاعری کا جادو

    30/10/2024 Duração: 04min

    امریکہ سے آئے ہوئے معروف پاکستانی نژاد شاعر خالد عرفان کی مزاحیہ شاعری نے آسٹریلیا میں بھی اپنا جادو جگایا ہے۔ خالد عرفان کے شگفتہ اشعار کے ساتھ ان کی باتیں اور شاعری کے سفر کی کہانی سنئے۔

  • عام اور قابل علاج بیماری جس کا سامنا بہت سے مرد خاموشی سے کرتے ہیں

    30/10/2024 Duração: 07min

    ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بڑھے ہوئے پروسٹیٹ گلینڈ کی وجہ سے 28 لاکھ سے زائد آسٹریلین مردوں اور 50 سال سے زائد عمر کے مردوں کو شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بوسٹن سائنٹیفک کے لئے یوگوو کی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ زیادہ تر مرد صحت کی ایک عام حالت کی سنگینی کو سمجھنے میں ناکام رہتے ہیں۔

  • اونچی لہروں سے کھیلنے والے خطروں کے کھلاڑی

    30/10/2024 Duração: 09min

    دنیا بھر میں سرفنگ کے کھیل کیلیے عالمی معیار کے سرفنگ بورڈز، کاسٹیومز اور ماہر کوچز دستیاب ہوتے ہیں تاہم پاکستان میں سرفرز کیلیے نہ تو معیاری سرفنگ بورڈ دستیاب ہیں نہ کوچز اور دیگر سہولیات کا بھی فقدان ہیں اس کے باوجود پاکستان میں یہ کھیل ہر گرزتے دن کے ساتھ مقبولیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔

  • نیوز فلیش 30 اکتوبر 2024: میلبورن میں ایک مہلک حادثے کے شکار ایک اسکول کے پرنسپل نے عوامی سطح پر گفتگو کی ہے

    30/10/2024 Duração: 04min

    ڈونلڈ ٹرمپ کے اتحادی اسٹیو بینن جیل سے رہائی کے بعد انتخابی مہم میں واپس آ گئے اور لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج سے وابستہ آٹھ آسٹریا کے فوجیوں کا ایک گروپ راکٹ حملے میں زخمی ہو گیا ہے.

  • کیا یہ بٹن سنسر وزن کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے؟

    29/10/2024 Duração: 03min

    ذیابیطس کے مریضوں کے لئے استعمال ہونے والا مانیٹرنگ ٹول سی جی ایم (CGM ) بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ بٹن کی ساخت کا اسٹکر نما پیچ ان لوگوں کو بھی “قیمتی معلومات” فراہم کرسکتا ہے جو مکمل طور پر صحت مند ہیں، لیکن کچھ اور لوگوں کو خدشہ ہے کہ یہ پیچ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے کارآمد ہو سکتا ہے مگر اس کے استعمال سے صحت مند افراد کو فائدے سے زیادہ نقصان دہ ہو سکتا ہے کیونکہ صحت مند افراد آ لے کی فراہم کردہ معلومات کے باعث غیر معمولی طور پر غذایت کی کمی کا شکار ہو سکتے ہیں۔

  • آسٹریلیا میں تھری جی نیٹ ورک بند کر دیا گیا

    29/10/2024 Duração: 06min

    ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں ٹیلسٹرا اور آپٹس کی جانب سے اپنے تھری جی نیٹ ورکس کی بندش کے آغاز کے بعد آج ہزاروں پرانے موبائل فونز نے کام کرنا بند کر دیا ہے۔ دنیا کے پہلے تیز رفتار موبائل نیٹ ورک کے طور پر ، 3 جی کو 2003 میں آسٹریلیا میں لانچ کیا گیا تھا۔

  • What will the US Presidential Election mean for the rest of the world? - دنیا امریکی صدارتی انتخابات کو کس طرح دیکھ رہی ہے؟

    29/10/2024 Duração: 09min

    United States-funded wars are raging in Europe and the Middle East with scrutiny of the Biden administration's support coming under increasing global and domestic scrutiny. With the 2024 US Presidential Election fast approaching, voters are looking to candidates Donald Trump and Kamala Harris for a pathway to peace abroad and protections for US workers at home in a competitive global market. SBS News takes you through the ins-and-outs of Trump and Harris' foreign policy and what's at stake on November 5. - یوروپ اور مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی مالی اعانت سے جاری جنگیں بڑھ رہی ہیں اور بائیڈن انتظامیہ کی ان جنگوں میں امداد کو عالمی اور اندرونی سطح پر جانچ کا سامنا ہے۔2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کے تیزی سے قریب آنے کے ساتھ، ووٹرز مسابقتی عالمی منڈی میں بیرون ملک امن اور گھر پر امریکی کارکنوں کے تحفظ کے لیے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

  • نیوز فلیش 29 اکتوبر 2024: اسرائیل نے اقوام متحدہ کے ادارے یو این آر ڈبلیو اے پر پابندی عائد کردی

    29/10/2024 Duração: 04min

    کوئنزلینڈ کے نئے پریمئیر نے عوامی خدمات کی ملازمتوں میں کٹوتی نہ کرنے کا وعدہ کیا ہے اور ایرانی نژاد جرمن قیدی جمشید شرماد کو مبینہ طور پر ایران میں پھانسی دے دی گئی ہے۔

  • What happens when you are summoned for Jury Duty? - جب آپ کو جیوری ڈیوٹی کے لیے بلایا جاتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟

    29/10/2024 Duração: 08min

    Every Australian citizen who is on the electoral roll can be called up for jury service. But what is involved if you get called to be a juror? And what is the role of a jury? - ہر آسٹریلوی شہری جو انتخابی فہرست میں شامل ہے اسے جیوری کی خدمت کے لیے بلایا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر آپ کو جج(Juror) بننے کے لیے بلایا جائے تو اس میں کیا شامل ہے؟ اور جیوری کا کیا کردار ہے؟

  • نیوز فلیش 28 اکتوبر 2024: تھری جی نیٹ ورکس کی بندش کا آغاز

    28/10/2024 Duração: 03min

    سیاست دانوں کے لئے کنٹاس فلائٹ اپ گریٹس سوالیہ نشان کی زد میں ، ویسٹرن آسٹریلیا سب سے زیادہ ترقی کرنے والی ریاستی معیشت قرار ۔ مزید خبریں سنئیں ایس بی ایس اردو پر

  • Liberals claim victory in Queensland, ending nearly a decade of reign for Labor - کوئینز لینڈ میں لیبر پارٹی کے 9 سالہ اقتدار کا خاتمہ، ڈیوڈ کرسفولی نئے لبرل پریمئیر

    28/10/2024 Duração: 05min

    Queensland's Liberal National party has claimed a narrow victory in the state election this weekend, ending nearly a decade of Labor power in the state. A record number of Queenslanders participated in the voting, with abortion, housing and youth crime the focus of the election. Labor's outgoing premier Steven Miles has called Liberal leader David Crisafulli to concede defeat. - کوئنز لینڈ کی لبرل نیشنل پارٹی نے سنیچر کے ریاستی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے، جس سے ریاست میں تقریباً ایک دہائی سے جاری لیبر اقتدار کا خاتمہ ہو گیا ہے۔کوئینز لینڈرز کی ریکارڈ تعداد نے ووٹنگ میں حصہ لیا، اسقاط حمل، رہائش اور نوجوانوں کے جرائم ان انتخابات کا مرکزی موضوع تھے۔

  • امریکی صدارتی انتخابات میں پاکستانی کمیونٹی کسی کی حمایت کر رہی ہے؟

    25/10/2024 Duração: 04min

    امریکی صدارتی انتخابات کی گہماگہمی عروج پر ہے، اور کیوں نہ ہوں ۔ ایک سپر پاور ملک کی داخلی سیاست کے اثرات تمام دنیا پر پڑتے ہیں، اس حوالے سے پیش خدمت ہے امریکا میں مقیم پاکستانی صحافی شہاب رحمان کے ساتھ گفتگو

  • ہفتہ رفتہ جمعہ 25 اکتوبر : آسٹریلیا کا جنگ زدہ لبنان کے لیے مالی امداد کا اعلان

    25/10/2024 Duração: 05min

    آسٹریلیا کا جنگ زدہ لبنان کے لیے مالی امداد کا اعلان، برطانوی شاہ چارلس کی جانب سے برطانوی سامراج کے ماضی کی مشکلات کا اعتراف اور کوئنزلینڈ میں ریاستی انتخابات

  • میرے مسلمان دوست ہر سال دیوالی کی خوشی میں ہمارے ساتھ شامل ہوتے ہیں

    24/10/2024 Duração: 05min

    میرے دوست خاص طور پہ مسلم فرینڈز ہمارے ساتھ ہر سال دیوالی کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں۔ ہم ملکر دِیے جلاتے ہیں کھانے کھاتے ہیں۔ جو بھی آسٹریلیا میں نیا آئے ہمیں انکو اپنی خوشیوں میں شرکت کی دعوت دینی چاہیے۔ دیوالی کے تہوار کے موقع پہ کپل اور اُوشا کی ایس بھی ایس اردو سے گفتگو

  • منال اقبال کہتی ہیں کہ آسٹریلوی ثقافت بہت ہمہ گیر اور خوش آئند ہے

    24/10/2024 Duração: 05min

    آسٹریلیا کے باسی فیشن اور لباس کو لیکر بہت ہی نفیس ہیں۔ آفس ہو، فیملی تقریبات ہو یا دوستوں سے ملنا ہو، لوگ عمدہ پہناوے پہننا پسند کرتے ہیں

  • علی گڑھ یونیورسٹی کے سابق طلباء آسٹریلیا میں ہر سال سر سید احمد خان کی سالگرہ مناتے ہیں

    24/10/2024 Duração: 06min

    ریاض اختر کا کہنا ہے سر سید احمد خان کے یوم پیدائش کو منانے کا مقصد انکی تعلیمی و فکری خدمات کو اُجاگر کرنا ہے ، اور ان تقریبات سے اکھٹے ہونے والے فنڈز سے بھارت میں غریب بچوں کو سکالرشپ دی جاتی ہیں۔

  • نیوز فلیش 24 اکتوبر 2024: لیڈیا تھورپ کی سینیٹ میں بیٹھنے کی اہلیت پر سوالات

    24/10/2024 Duração: 03min

    چلی کے ایک پبلک ہائی اسکول میں ہونے والے دھماکے میں درجنوں طالب علم زخمی ہو گئے ہیں اور انقرہ کے قریب ایک دفاعی فرم پر مہلک حملے کے بعد ترکیہ نے کرد عسکریت پسندوں کے کیمپوں کے خلاف حملے شروع کیے ہیں۔

  • A laughter-filled literary event uniting communities through poetry - اردو انٹرنیشنل آسٹریلیا کے سالانہ مشاعرے کا ادبی شائیقین کو انتظار

    23/10/2024 Duração: 08min

    Urdu International Australia’s poetry congressional event unites prominent Indian and Pakistani poets, including the acclaimed humorist Khalid Irfan. Organizers emphasize poetry's unique attitude and spirit, bridging cultural divides. This gathering attracts a diverse audience, celebrating both the harmony of multicultural voices in poetry and the 10th anniversary of the Sydney-based literary organization. - اردو انٹرنیشنل کے زیر انتظام ہونے والے مشاعرے کی خاص بات بھارت اور پاکستانی شعراء کرام کی شرکت ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ شاعری کا ایک اپنا رویہ اور مزاج ہے۔

  • پاکستان رپورٹ: جسٹس یحیی آفریدی پاکستان کے نئے چیف جسٹس ہونگے

    23/10/2024 Duração: 09min

    وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے آئینی ترمیم آزاد عدلیہ پر حملہ قرار دیتے ہوئے احتجاج کرکے پورا ملک بلاک کرنے کا اعلان کردیا ہےتحریک انصاف نے اسلام آبا ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ایف آئی اے نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی ہے۔

  • نیوز فلیش 23 اکتوبر 2024: شاہ چارلس آج سہ پہر آسٹریلیا کا دورہ مکمل کر کے ساموآ روانہ ہوجائیں گے

    23/10/2024 Duração: 03min

    تعمیراتی اہداف میں تنزلی کے بعد لیبر نے ہاوسنگ سے وابستگی کا دفاع کیا ہے اجرت کا تنازعہ جاری رہنے پر کنٹاس انجنئیرز نے نئی صنعتی کاروائی کا آغاز کیا ہے

página 10 de 25