Informações:
Sinopse
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episódios
-
Beware of scams: Attractive discounts could heighten fraud risk - رعایتی پیشکش جتنی پُرکشش, جعلسازی کا امکان اتنا ہی ذیادہ
05/08/2024 Duração: 08minExperts warn that scammers use native languages to gain immigrants' trust and then exploit them with tactics like discount offers and fake requests for help. The more enticing the offer, the higher the fraud risk. Stay cautious with free discounts. For more insights, listen to Ms. Jawaria Mahmood a cybersecurity expert from Western Australia, on this podcast. - ماہرین کہتے ہیں کہ جعلساز تارکین وطن کو ان کی زبان میں بات کر کے ان کا اعتماد حاصل کرتے ہیں اور پھر اکثررعایتی پیشکش، ہنی ٹریپنگ یا مدد کی درخواست جیسے حربوں سے رقم ہتھیانے کی کوشش کرتے ہیں۔ پیشکش جتنیآسانی سے دستیاب اور پُرکشش ہو جعلسازی کا امکان اتنا ہی ذیادہ ہے اس لئے مفت رعایتی اسکیموں سے ہوشیار رہیں۔ مغربی آسٹریلیا میں مقیم سائیبر آگاہی کی تدریس سے وابستہ محترمہ جویریہ محمود سے تفصیل جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
بلک بلنگ یا مکس بلنگ ، ڈاکٹرز کیا کہتے ہیں؟
05/08/2024 Duração: 08minمکس بلنگ جہاں مریضوں کو اضافی رقم خرچ کرنے کا باعث ہے ویہں ڈاکٹرز کے لئے اضافی وقت استعمال کر کے کاغذی کاروائی میں بھی اضافہ کرتی ہے ، لیکن پھر بھی کیا وجہ ہے کہ بہت سے ڈاکٹرز اور کلینک اب مکس بلنگ کر رہے ہیں ؟ جانئے اس پوڈ کاسٹ میں
-
نیوز فلیش 05 اگست 2024: آسٹریلیا نے ملک میں ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کی سطح میں اضافہ کردیا
05/08/2024 Duração: 02minکوئنز لینڈ کے مسافروں کے لیے پچاس سینٹ کرایہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ , آسٹریلوی ہائی جمپرز نے چاندی اور کانسی کے تمغے جیت لیے۔ مزید خبروں کے لئے سنئے اردو نیوز فلیش
-
Islamophobia in everyday life - روزمرہ زندگی میں سامنے آتا اسلامو فوبیا :SBS Examines
02/08/2024 Duração: 07minAgainst the backdrop of the Israel-Hamas war, incidents of Islamophobia in Australia have surged – whether verbal, physical or online. What's the lasting impact on victims, and what can be done? - اسرائیل-حماس جنگ کے پس منظر میں، آسٹریلیا میں اسلامو فوبیا کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے - یہ چاہے زبانی کلامی ہو، جسمانی ہو یا آن لائن۔ جانیئے کہ متاثرین پر اس کا کیا دیرپا اثر پڑتا ہے، اور اس سلسلے میں کیا کیا جا سکتا ہے؟
-
دل کی بیماریوں سے محفوظ رہنے کا ایک نسخہ طرزِ زندگی میں تبدیلی ہے مگر یہ کتنا آسان ہے؟
02/08/2024 Duração: 07minجنوبی آسٹریلیا میں مقیم کارڈیولوجسٹ ڈاکٹر کاشف کھوکر کہتے ہیں کہ طرزِ زندگی یا life style میں تبدیلی کر کے دل کی بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہے۔ ماہرین متوازن غذا، باقاعدہ ورزش اور وزن کی نگرانی حفاظت کے لئے اہم قرار دیتے ہیں۔ اس پوڈ کاسٹ میں جانئے کہ یہ اقدامات دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں کس طرح معاون ثابت ہوتے ہیں۔
-
ہفتہ رفتہ جمعہ 02 اگست 2024:آسٹریلیا کی وفاقی کابینہ میں رد بدل، نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا
02/08/2024 Duração: 07minبائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے میں خطرات ہیں . گرما فیسٹیول انڈیجنس امور کے مستقبل پر نظر ڈالتے ہوئے شروع ہو رہا ہے .وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے بعد کئی وزراء نے حلف اٹھا لیا۔ مزید خبریں سنئیے ہفتہ رفتہ میں
-
استحصال سے لڑنے والے تارکین وطن کارکنوں کے لئے نیا ویزا سب کلاس
02/08/2024 Duração: 03minدنیا میں پہلی بار آسٹریلیا کام کی جگہ پر انصاف کے ویزے متعارف کروا کر تارکین وطن کارکنوں کے استحصال سے نمٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔ نیا ویزا سب کلاس استحصال کے خلاف لڑنے والے تارکین وطن کارکنوں کو آسٹریلیا میں اپنے قیام میں توسیع کی اجازت دے گا۔
-
نیوز فلیش 31 جولائی 2024: لبنان میں موجود آسٹریلین شہریوں کو انخلا کا حکم
01/08/2024 Duração: 03min11 ستمبر کے حملوں کے تین مبینہ ماسٹر مائنڈز کا اعتراف جرم اور افراط زر کے اعداد و شمار کے بعد وفاقی حکومت کا اپنی معاشی حکمت عملی کا دفاع
-
موٹاپا اور اس سے جڑے صحت کے مسائیل، مگر موٹاپے سے کیسے بچیں؟
31/07/2024 Duração: 06minاگر آپ موٹاپے کی وجہ سے فکر مند ہیں، اس سے جڑے صحت کے مسائل کا سامنا ہے، یا بڑھتے وزن کے بارے میں رہنمائی کی ضرورت ہے تو یہ بات چیت آپ کے لئے اہم ہو سکتی ہے۔ سنئے ایڈیلیڈ کے جی پی ڈاکٹر عبدالقیوم اسلم سے اس موضوع پر کی گئی بات چیت۔
-
آسٹریلیا میں لاوارث مردہ افراد کا کیا ہوتا ہے؟
31/07/2024 Duração: 04minزندگی میں ایک یقین موت ہے۔ جوان ہو یا بوڑھا، امیر ہو یا غریب، ہم سب آخر کار مر جائیں گے۔ زیادہ تر لوگوں کے لئے، دوست اور خاندان انہیں کسی قسم کی یادگار میں دیکھیں گے لیکن ان لوگوں کا کیا ہوتا ہے جن کا کوئی دوست یا خاندان نہیں ہوتا، جن کی لاشیں لاوارث رہتی ہیں؟
-
نیوز فلیش 31 جولائی 2024: نئے اعداد و شنار کے مطابق آسٹریلیا میں افراط زر میں اضافہ
31/07/2024 Duração: 03minبرطانوی وزیر اعظم نے ڈانس اسٹوڈیو کا دورہ کیا جہاں تین لڑکیوں کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا تھا اور لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی فوج کے حملے میں کم از کم ایک شخص ہلاک۔
-
پاکستان رپورٹ: الیکشن ایکٹ 2017 میں تبدیلی کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا
31/07/2024 Duração: 10minالیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے 39 ارکان کے نوٹیفکیشنز جاری کردیئے ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے فوج سے مذاکرات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف راولپنڈی کے مری روڈ پر جماعت اسلامی دھرنا چھٹے روز پر بھی جاری ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کو دھمکی دینے والے تحریک لبئیک پاکستان کے نائب امیر ظہیر الحسن شاہ کو اوکاڑہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
بند دروازوں کے پیچھے: جبری شادی کا ڈراؤنا خواب
30/07/2024 Duração: 05minوکٹوریہ کی ایک خاتون کو کم از کم ایک سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزارنا پڑے گا کیونکہ اس نے اپنی بیٹی کو ایک ایسے شخص سے شادی کرنے پر مجبور کیا تھا جس نے شادی کے بعد اسے قتل کر دیا تھا۔ آسٹریلیا میں یہ پہلا مقدمہ ہے جس میں کسی کو جبری شادی پر مجبور کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے۔
-
نیوز فلیش 29 جولائی 2024: پینی وونگ کا شمالی کوریا کے ساتھ سرحد پر غیر فوجی زون کا دورہ
30/07/2024 Duração: 03minعلاقائی ایئرلائن ریکس مالی بحران کا شکار اور آسٹریلین فیڈرل پولیس کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلنگ اور غلامی میں اضافہ ہوا ہے۔
-
Good reasons to observe the pedestrian road rules - محفوظ رہنے کے لئے سڑک پر پیدل چلتے ہوئے بھی قوانین کا پاس کریں
30/07/2024 Duração: 08minEvery day, pedestrians across Australia break the law without knowing it. This can result penalties and occasionally accidents. Stay safe and avoid an unexpected fine by familiarising yourself with some of Australia’s common pedestrian laws. - روزانہ ، پورے آسٹریلیا میں پیدل چلنے والے جانے بوجھے بغیر بھی قانون توڑتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں جرمانے اور کبھی کبھار حادثات ہو سکتے ہیں۔ آسٹریلیا کے کچھ قوانین سے واقفیت حاصل کر کے عام پیدل چلنے والے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں اور غیر متوقع جرمانے سے بچ سکتے ہیں ۔
-
خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے
29/07/2024 Duração: 06minخواتین کے خلاف تشدد کی روک تھام کے لئے آسٹریلیا بھر میں مظاہرے منعقد کئے گئے ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ یہ مسئلہ قابو سے باہر ہوتا جا رہا ہے ۔ منتظمین نے مزید سنجیدہ اور سخت اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Media workers take to the streets as industry experiences seismic shift - میڈیا ورکرز سڑکوں پر: میڈیا انڈسٹری میں ملازمین کی برطرفی کی لہر
29/07/2024 Duração: 09minPeople working in the media industry are being hit with layoffs across the board. As Australian workers take to the picket line to try and ensure their rights are protected, the sector is undergoing a dramatic shift, with technology at the forefront. - میڈیا انڈسٹری یا ذرائیع ابلاغ کے شعبے میں ملازمین کی برطرفیوں کی حالیہ لہر پر صحافی اور میڈیا ملازمین احتجاج کر رہے ہیں۔ ایک ایسے وقت جب آسٹریلین کارکنان اپنے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کی کوشش کررہے ہیں، میڈیا کے شعبے میں ڈرامائی تبدیلی آ رہی ہے، جس کے بڑا محرکات میں ٹیکنالوجی کا دخل سب سے ذیادہ ہے۔
-
نیوز فلیش 29 جولائی 2024: زبردستی شادی کروانے پر آسٹریلیا میں پہلی مرتبہ سزا سنا دی گئی
29/07/2024 Duração: 02minوفاقی کابینہ میں رد و بدل ، وزیر اعظم اآئندہ انتخابات کی تیاری کر رہے ہیں ۔ ویسٹرن آسٹریلیا میں کرائے سے متعلق اصلاحات کا آج سے نفاذ ہو گیا۔
-
Essential guide to maternity coverage in Ausralia's private and public health system - آسٹریلیا میں حمل اور زجگی کے ہیلتھ انشورنس کویریج پر یہ معلومات آ پ کے لئے اہم ہو سکتی ہے
28/07/2024 Duração: 12minLearn about the pre- and post-pregnancy services available thorugh Australian public health system and how private health insurance coverage works, especially for newly arrived families. Dr. Afshan Furqan, a general physician in South Australia, provides general information on the topic. - صحت مند آسٹریلیا کی اس قسط میں آسٹریلیا میں دوارنِ حمل اور زجگی کے لئے دستیاب خدمات اور ہیلتھ انشورنس میں پریگننسی (Pregnancy) کے کوریج پر پاکستان میڈیکل ایسوایشن آف ساؤتھ آسٹریلیا کی جی پی ڈاکٹر افشاں فرقان سے اس موضوع پر کی گئی بات چیت۔
-
مفت کھانا ۔ افراتفری کے اس دور میں محبت بانٹنے والا جوڑا
26/07/2024 Duração: 05minآسٹریلیا بھر میں گزشتہ برس قریب 37 لاکھ گھرانوں کو کھانے پینے کی وافر مقدار کے حوالے سے خدشات لاحق رہے اور ان کی مدد کرنے والی مخیر تنظیم کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے بہت سے خاندانوں کے لیے حالات سخت کر دیے ہیں۔