Sbs Urdu -
اداکار کی بڑھتی عمر رکاوٹ کے بجائے اداکاری کے نئے مواقع بھی پیدا کرتی ہے : اداکار ٹیپو شریف
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:12:16
- Mais informações
Informações:
Sinopse
پاکستانی اداکار ٹیپو شریف نہ صرف کامیاب اداکار ہیں بلکہ انسدادِ بے رحمی حیوانات کی مہم کے رضاکار بھی ہیں۔ ٹیپو شریف سے ان کے فنی کیرئیر، کامیاب کرداروں اور آنے والے ڈراموں کے ساتھ سماجی اور معاشرتی مسائل کا ذکر سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔