Sbs Urdu -
مختصر خبریں: پیر 20 جولائی 2026
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:04:21
- Mais informações
Informações:
Sinopse
اسپین ارجنٹینا کو ہرا کر فٹبال کا عالمی چمپئین بن گیا۔ ۔رائل آسٹریلین ایئر فورس کی سب سے بڑی بین الاقوامی مشقیں، ایران اور امریکہ کے ایک دوسرے پر حملے جاری۔ اسلامو فوبیا کے تدارک کے لیے پیش کی گئی چون اہم سفارشات میں سے حکومت نے پینتیس سفارشات کو قبول کر لیا ہے۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts