Sbs Urdu -
مختصر خبریں: جمعرات 11 جون 2026
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:05:41
- Mais informações
Informações:
Sinopse
امریکی سیکریٹری دفاع، پیٹ ہیگستھ، کہتے ہیں کہ ایران پر دوبارہ حملوں کی منصوبہ بندی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توقعات کو پورا کرنے والے معاہدے کے حصول کے بارے میں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فوجی کارروائی ایران پر "زور دار" ہوگی اور صدر ٹرمپ کہتے ہیں کہ یہ حملے ایران کی طرف سے فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کے مبینہ واقعے کا مزید جواب ہیں۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔