Sbs Urdu -
Can Horizon Europe transform manufacturing and education in Australia? - یورپ کے ساتھ اشتراک: کیا آسٹریلیا کی مینوفیکچرنگ اور تعلیم بدل سکتی ہے؟
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:06:49
- Mais informações
Informações:
Sinopse
Australia’s entry into the European Union’s Horizon Europe research and innovation program is being hailed as a major opportunity for the country’s manufacturing, education and research sectors. Experts say the real value lies not only in funding, but in access to world-leading industrial and academic networks. - آسٹریلیا نے یورپی یونین کے بڑے تحقیقی پروگرام Horizon Europe میں شمولیت اختیار کر لی ہے ایک ایسا قدم جسے ماہرین نہ صرف تحقیق بلکہ صنعت، معیشت اور تعلیم کے لیے بھی ایک اہم موڑ قرار دے رہے ہیں۔ Horizon Europe دنیا کے سب سے بڑے ریسرچ اور انوویشن پروگرامز میں شامل ہے، جہاں اربوں یورو کی فنڈنگ کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر اشتراک کے مواقع بھی فراہم کیے جاتے ہیں۔ لیکن ماہرین کے مطابق اس کی اصل طاقت صرف فنڈنگ نہیں — بلکہ وہ نیٹ ورک ہے جو یورپ کی بڑی معیشتوں، خاص طور پر جرمنی اور فرانس جیسے صنعتی ممالک کے ساتھ جڑتا ہے۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ