Sbs Urdu -
چکوال فائرنگ واقعہ میں بیٹی کی ہلاکت کیسےہوئی؟ پاکستانی نژاد آسٹریلین عدیل احمد کی زبانی سُنیے
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:08:33
- Mais informações
Informações:
Sinopse
ویسٹرن آسٹریلیا کے شہر پرتھ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد آسٹریلین عدیل احمد کے مطابق فائرنگ کا آغاز سی سی ڈی اہلکاروں نے کیا، جس کے بعد مبینہ ڈاکوؤں نے جوابی فائرنگ کی اور وہاں سے فرار ہوگئے۔ جب وہ اپنے اہلِ خانہ کو محفوظ مقام پر لے جانے کی کوشش کر رہے تھے تو سی سی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ جاری رہی، جس کے نتیجے میں وہ خود اور ان کا بیٹا زخمی ہوئے جبکہ ان کی نو سالہ بیٹی ہانیہ جان کی بازی ہار گئی۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔