Sbs Urdu -
مختصر خبریں: منگل 16جون 2026
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:05:11
- Mais informações
Informações:
Sinopse
جی سیون ممالک کے رہنما آج اور کل فرانس میں ہونے والے اجلاسوں کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ امن معاہدے کی تفصیلات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ یورپی ممالک پہلے ہی مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کی حمایت کر چکے ہیں، تاہم ان کا مؤقف ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔