Sbs Urdu -
بین الاقوامی طلبہ سے سکلڈ ویزا تک: آسٹریلیا کی 2026 میں مائیگریشن کی تبدیلیاں
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:11:26
- Mais informações
Informações:
Sinopse
آسٹریلیا 2026 میں ایسے مائیگریشن ماحول میں داخل ہو رہا ہے جو بڑے پیمانے پر دوبارہ ترتیب دیا جا رہا ہے — نہ کہ مستقل مائیگریشن کی تعداد کم کر کے، بلکہ یہ فیصلہ کر کے کہ کون آئے گا اور کیوں؟