Sbs Urdu -
Embracing the Year of the Snake - or is the snake embracing you? - کیا آپ نئے قمری سال سے منسوب سفید سانپ کو گلے کا ہار بنانا پسند کریں گے؟
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:04:50
- Mais informações
Informações:
Sinopse
The Lunar New Year welcomes the Year of the Snake, an auspicious and mysterious animal. In Taiwan, preparations for the festival have a distinctively serpentine flavour. - نئے چینی سال کی ابتدا ہو گئی ہے۔ ہر چینی یا قمری سال کسی جانور سے منسوب ہوتا ہے۔ اور اس بار یہ سفید سانپ کا سال ہے جسےامن کی نشانی سمجھا جاتا ہے اور یہ ایک مبارک جانور کے طور پر معروف ہے۔دنیا بھر میں لگ بھگ ایک ارب افراد سانپ کے سال کا استقبال روائیتی جشن کے ساتھ کر رہے ہیں۔اور ان میں سے بہت سے لوگوں کے لئے اس سانپ کو ہار کی طرح گردن کے گرد لپیٹنا خوش بختی علامت ہے۔