Sbs Urdu -
اردو نیوز فلیش: 20 جنوری 2025
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:02:19
- Mais informações
Informações:
Sinopse
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس سے رہائی پانے والی تین یرغمال اسرائیلی خواتین اسرائیل پہنچ گئی ہیں۔ادھر مغربی کنارے میں اسرائیل کی قید سے رہا ہونے والے متعدد فلسطینیوں کے استقبال کی تیاریاں جارہی ہیں۔منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکہ میں ٹک ٹاک کو مزید 90 دن تک فعال رکھنے کے لیے ایک انتظامی حکم نامہ جاری کریں گے. ,