Sbs Urdu -
کینیڈا، گرین لینڈ، پاناما کینال: ٹرمپ کی خواہشات کی فہرست
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:07:07
- Mais informações
Informações:
Sinopse
ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی میں پندرہ دن سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور نومنتخب صدر توسیع پسندی کے اپنے مقاصد کو واضح کر رہے ہیں۔ حالیہ ہفتوں میں کینیڈا کے الحاق کے بارے میں تبصرے کے بعد، ڈونلڈ ٹرمپ اب گرین لینڈ اور پاناما کینال دونوں کے حصول کے اپنے مقاصد کا خاکہ پیش کر رہے ہیں۔