Sbs Urdu -

اردو نیوز فلیش: 8 جنوری 2025

Informações:

Sinopse

تبت میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 126 ہو گئی، لاپتہ ہائیکر ہادی نظری کے اہل خانہ نے تصدیق کی ہے کہ وہ آسٹریلیا کے ناہموار الپس میں 13 دن تک پھنسے رہنے کے بعد زندہ مل گئے ہیں۔نومبر میں مہنگائی کی شرح 2.3 فیصد تک بڑھ گئی۔