Sbs Urdu -

نیوز فلیش جمعرات 22 اگست 2024: آسٹریلیا دور مار میزائیل بنائے گا

Informações:

Sinopse

نئے والدین پیڈ پیرینٹیل لیو کے دوران سپر بھی وصول کر سکیں گے, آسٹریلین وکلاء کا اسرائیل کے ساتھ اقتصادی تعلقات پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ, آسٹریلیا میں میزائل تیار کرنے کے لئے نیو کیسل میں فیکٹری لگائی جائے گی.