Sbs Urdu -
ہفتہ رفتہ 06 ستمبر 2024:ایک نئی تحقیق کے مطابق ہر چار میں سے ایک نوجوان آن لائن اسکیمز کا شکار ہوتا ہے
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:07:28
- Mais informações
Informações:
Sinopse
آسٹریلیا کے خطرے سے دوچار پودوں اور جانوروں کی فہرست میں مزید 20 انواع شامل کی گئی ہیں۔ فلسطینی ویزوں کے معاملے پرآسٹریلیا کے ویزا عمل کو نااہلی یا ظلم پر مبنی قرار دیا جا رہا ہے مزید خبروں کے لئے سنئے ہفتہ رفتہ