Sbs Urdu -

نیوز فلیش 09 ستمبر 2024: پارلیمانی نشست کے دوران مہنگائی کا مسئلہ مباحثہ پر حاوی ہونے کا امکان

Informações:

Sinopse

رائل کمیشن برائے دفاع اور ویٹرن کی خودکشی پر حتمی رپورٹ گورنر جنرل کو سونپ دی گئی ہے۔ فیڈرل نیشنلز ایم پی بارنابی جوائس کا کہنا ہے کہ لیبر کے پبلک سیکٹر کے زیادہ اخراجات آسٹریلینز کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ مزید خبریں سنئیے اردو نیوز فلیش میں۔