Sbs Urdu -
پاکستان کے یوم آزادی پر کرکٹ آسٹریلیا کا جذبہ خیر سگالی، شائقین کرکٹ کے لئے ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائش
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:07:01
- Mais informações
Informações:
Sinopse
پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان قونصلیٹ میلبرن کے زیر انتظام ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے دوستانہ پیغام کے تحت ورلڈ کپ ٹرافی شائقین کرکٹ کی دلچسپی کے پیش نظر نمائش کے لئے پیش کی گئی۔