Sbs Urdu -

منگل 20 اگست: نیوز فلیش سی ایف ایم ای یو کو انتظامی کنٹرول میں دینے کی حکومتی تجویز پر گرینز کے تحفظات

Informações:

Sinopse

سی ایف ایم ای یو کو انتظامی کنٹرول میں دینے کی حکومتی تجویز پر گرینز پارٹی کے تحفظات, غزہ کے جنگ زدہ افراد کے لیے آسٹریلین ویزوں کے اجرا پر بحث و مباحثے کا سلسلہ جاری، سڈنی کے پانی میں مکنہ طور پر کینسر کا سبب بننے والے کیمیائی اجزا اور پاکستان میں مون سون بارشی کے باعث مزید ہلاکتیں