Sbs Urdu -
ائیرلائین واچ ڈاگ کا قیام: پرواز کی منسوخی یا تاخیر پر مسافر آسان طریقے سے ادہ شدہ رقم واپس لے سکیں گے
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:04:00
- Mais informações
Informações:
Sinopse
کیا آپ کو منسوخ شدہ پرواز کی رقم کی واپسی پر دشواری کا سامنا کرنا پڑا ہے؟ مگر اب مسافروں کے لئے رقم واپسی کا طریقہ جلد بہت آسان ہوسکے گا۔طویل انتظار کے بعد وفاقی حکومت کو وہ سفارشات موصول ہو گئی ہیں جن کا مقصد شہری ہوابازی کے شعبے میں مسابقت، کارکردگی اور حفاظت بہتر بنانا ہے۔ لیکن اس کا آپ پر کیا اثر پڑے گا؟۔