Sbs Urdu -

نیوز فلیش 28 اگست2024: بین الاقوامی طلباء کی آمد پر حد ، جامعات کی جانبس ے ملا جلا ردعمل

Informações:

Sinopse

وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا نے پیسیفک پولیسنگ انیشیٹو کے لیے حمایت حاصل کر لی ہے.گزشتہ مالی سال میں کنزیومر پرائس انڈیکیٹر کی شرح کے اشاریہ میں 3.5 فیصد اضافہ ہوا۔ مزید خبروں کے لئے سنئے اردو نیوز فلیش