Sbs Urdu -

Third-term hopeful Moninder Singh believes in 'community first' for local elections - مغربی سڈنی کے موجودہ کونسلر مو نندر سنگھ جو لگاتار تیسری بار کونسلر بننے کے لئے پُر امید ہیں

Informações:

Sinopse

Mr. Moninder Singh, the current councillor for West Sydney's Blacktown Council, has been re-elected for two consecutive terms and aims to complete a hat trick with a third term in the 2024 NSW Local Government elections. - مغربی سڈنی کی بلیک ٹاؤن کونسل کے موجودہ کونسلر مہندر سنگھ لگاتار دو سال سے اس حلقے سے کونسلت منتخب ہو رہے ہیں اور اب وہ اپنی کونسلر شپ کی ہیٹ ٹرِک مکمل کر نے کے لئے پُر امید ہیں۔ مسٹر سنگھ کا کہنا ہے کہ مقامی حلقے کے مسائیل سے آگاہی کے ساتھ بڑے قومی ایشیوز پر مقامی کمیونیٹی کے جزبات کو سمجھنا بھی اہم ہے۔