Sbs Urdu -

نیوز فلیش 02 ستمبر 2024: آسٹریلیا کے جنوب مشرقی حصے میں شدید موسمی حالات کی تنبہات ہنوز موجود ہیں

Informações:

Sinopse

نئے اعداد و شمار کے مطابق آسٹریلیا میں بچوں کے خلاف جذباتی بدسلوکی کی شرح خطرناک حد تک بلند ہے۔گرینز آئندہ انتخابات کے لئے نیشنل رینٹرز پروٹیکشن اتھارٹی کا پرپوزل آگے بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہے