Sbs Urdu -
Jazib Khan captivates the digital world with his soulful, genre-blending music - جاذب خان کا موسیقی کا سفر: اُن کے میوزک البمز اب یو ٹیوب پر ان کی شناخت بنا رہے ہیں
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:07:52
- Mais informações
Informações:
Sinopse
Sydney based singer Jazib Khan channels his passion into soulful music, earning acclaim on social media. His unique blend of sounds and emotion resonates deeply with listeners, connecting diverse cultures and touching hearts on Youtube. - موسیقی روح کی غذا کہلاتی ہے مگر سڈنی کے خوش گلو فنکار جاذب خان کہتے ہیں کہ انہیں غمِ روزگار سے نمٹنے کے بعد ہی اپنے موسیقی کے جنون پر توجے دینے کا موقع ملا ہے اوراب وہ یو ٹیوب پر اپنے دلکش البمز ریلیز کر رہے ہیں جو عالمی سطح پر توجے بھی حاصل کر رہے ہیں۔ جانئے جاذب خان کے موسیقی کے سفر کی کہانی خود ان کی زبانی۔