Sbs Urdu -

آسٹریلین بچوں کی ذاتی تصاویر خفیہ طور پر مصنوعی ذہانت کی تربیت کے لئے استعمال ہوتی ہیں

Informações:

Sinopse

یہ بات سامنے آئی ہے کہ مصنوعی ذہانت کی تربیت کے لیے استعمال ہونے والے ایک بڑے ڈیٹا سیٹ میں آسٹریلین بچوں کی تصاویر کا استعمال کیا گیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کے محققین نے یہ دریافت گزشتہ ماہ میلبورن کے ایک ہائی اسکول کی 50 لڑکیوں کی جعلی تصاویر جاری کرنے سے متعلق سپلائی چین کی تحقیقات کے بعد کی ہے۔